سابق فاسٹ باﺅلر عمر گل پاکستان کرکٹ بورڈکے رویے سے ناخوش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر عمر گل نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں علم کہ کبھی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فاسٹ باﺅلر عمر گل کاکہنا تھا کہ میں نے بلوچستان کی کوچنگ کے لئے اپلائی کیا تھا مگرمیر ی درخواست کو رد کردیا گیا اور راج ہانس کو ہائر کرلیا گیا ہے، ایک آرگنائزیشن کی جانب سے یہ مکمل طور پر غیر اخلاقی ہے، مجھے علم نہیں تھا کبھی یہاں چیزیں تبدیل ہوں گی۔

سابق فاسٹ باولر کا کہنا تھا کہ بلوچستان ٹیم کے ساتھ وابستگی کے لئے ایک ہفتہ تک انتظار کیا اوراپنی دیگر مصروفیات بھی منسوخ کیں جبکہ پی سی بی میں پروفیشنلزم کا فقدا ن ہے جس سے میرا دل ٹوٹا ہے، گرینٹ بریڈ برن نے مجھے یقین دلایا تھا کہ میر انا م بلوچستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لئے تجویز کیا گیا ہے لیکن تمام طریقہ کار مکمل کرلینے کے بعد بھی میری درخواست چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے رد کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ نیوٹرل مقام پر کرکٹ کھیلنے کی پیشکش پر پی سی بی نے کیا جواب دیا ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئیاسلام آباد :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی، چارٹرڈ طیارہ دبئی کے لیے روانہ ہوا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی ہیڈ کرنل( ر) آصف بٹ نے کیوی ٹیم کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گےترجمان کرکٹ آسٹریلیاجلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے،ترجمان کرکٹ آسٹریلیا CricketAustralia PakistanTour CricketMatch TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گھومنے اور کرکٹ کھیلنے کا وقت بہت اچھا تھاڈینی موریسنپاکستان میں گھومنے اور کرکٹ کھیلنے کا وقت بہت اچھا تھا،ڈینی موریسن Pakistan Tour DannyMorrison Cricket SteelyDan66 TheRealPCBMedia TheRealPCB iramizraja
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: کرکٹ آسٹریلیا نے بھی فیصلے پر نظرثانی کا عندیہ دیدیاCNN I good man
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »