سابق فاٹا میں زمین کی تقسیم کا نظام نہیں، قبائلی ایک دوسرے سے لڑپڑے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فاٹا کے ضم ہونے سے وہاں کا پرانا ایف سی آر کا قانون ختم ہوگیا جس کے بعد سے اب تک کوئی نیا نظام نہیں دیا گیا، سربراہ جے یو آئی (ف) DawnNews

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ موجودہ حکومت نے نئے سال کا ہدف گزشتہ سال سے کم رکھا ہے۔ فائل فوٹو:ڈان نیوز

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے قومی اسمبلی پیش کردہ حالیہ بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'نئے سال کا ریونیو ہدف گزشتہ سال سے زیادہ ہوا کرتا ہے، یہ پہلی مرتبہ ہے کہ نئے سال کا ہدف گزشتہ سال سے کم رکھا گیا ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'آج ہمارا موقف ہر کسی کے سامنے آرہا ہے اور پہلے روز جو ہم نے کہا وہ صحیح تھا، بڑے بڑے دانشور جو ان حکمرانوں کی پروجیکشن کا حصہ تھے، وہ اعتراف کر رہے ہیں کہ انہیں ووٹ دینا اور ان کی حمایت کرنا ان کی غلطی تھی'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'موجودہ حکومت غیر ملکی فنڈنگ کیس، بی آر ٹی کیس، بلین ٹری کے مسئلے پر عدالتوں سے حکم امتناع مانگتی پھرتی ہے، ان کا یہ احتساب اپنا اعتماد کھو بیٹھا ہے، ہم اس کے پہلے ہی قائل نہیں تھے مگر جنہوں نے اسے برقرار رکھنا چاہا تھا وہ بھی آج اس پر پشیمان ہیں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن (ر) اعجاز ہارون کا لائو شو میں بڑا انکشاف۔۔۔GSKhan_Official PTIofficial PTISPOfficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنر ل مشرف کی حکومت بری نہیں تھی قومی اسمبلی میں عمران خان سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل مشرف کی حکومت بری نہیں تھی لیکن این آراو دیا وہ ٹھیک نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کچھ پلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سید خالد وزیر انتقال کرگئے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کرگئےسابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق اداکارہ عائشہ خان کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرلسابق اداکارہ عائشہ خان کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر خالد وزیر انتقال کر گئے1954ء میں انگلینڈ کا تاریخی دورہ کرنے والی قومی ٹیم میں شامل سابق ٹیسٹ کرکٹر 84 سالہ سید خالد وزیر مختصر علالت کے بعد انگلینڈ کے شہر چیسٹر میں انتقال کر گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »