سابق اٹارنی جنرل سے معافی مانگنے کے بعد وزیرقانون فروغ نسیم نے اس اقدام کی وضاحت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( آئی این پی)وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق

اٹارٹی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے بات کرتے وقت الفاظ کے چناو پر معافی مانگی ہے، اصولی موقف پر نہیں، اب’’عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اب انہیں لے جانا چاہتے ہیں لیکن کون آئے گا‘‘ معروف کالم نویس نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

بھی اصولی موقف پر قائم ہوں۔ پیر کو وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے سابق اٹارنی جنرل انور منصور کے حوالے سے بیان پر معافی مانگنے پر کہاکہ سابق اٹارٹی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے اصولی موقف پر نہیں ۔ الفاظ کے چناو پر معذرت کی ہے اور انور منصور سے بات کرتے ہوئے الفاظ کا چناو¿ درست نہیں تھا۔ وفاقی وزیر قانون نے ک ہا کہ انور منصور سے متعلق اصلی موقف پر قائم ہوں جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نجی وکیل کی خدمات حاصل کرنے کیلئے کام شروع کر دیاگیاہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فروغ نسیم نے انور منصور خان سے معافی مانگ لی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فروغ نسیم نے انور منصور خان سے معافی مانگ لی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فروغ نسیم نے انور منصور خان سے متعلق دیئے گئے بیان پر معافی مانگ لیوفاقی وزیرقانون نے معافی مانگ لی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

”نوازشریف کو دراصل یہ بیماری ہے“،فردوس عاشق اعوان نے سابق وزیراعظم کامرض تشخیص کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کیلئے طالبان کودراصل کس نے قائل کیا؟ وزیرخارجہ نے بتادیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کہتے ہیں کہ پاکستان نے پانچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کیاگیا معاہدہ ختم کیاجائے،پی ٹی آئی کے سابق اتحادی کا مطالبہسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ غریب عوام پرمہنگائی کاستم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »