سابق ملازمین کا فیس بک سے بھارت میں انسانی حقوق کے اثرات پر رپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک نے 2020 میں قانونی فرم فولے ہوگ کو بھارت میں میں اس کے اثرات کا آزادانہ جائزہ لینے کے لیے ایک کمیشن بنایا تھا لیکن اس کی رپورٹ کو جاری کرنے میں تاخیر کی گئی۔

فیس بک کے سابق ملازم فرانسس ہوگن اور دیگر نے کمپنی سے بھارت میں اس کے اثرات کے بارے ایک رپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

دوسری جانب دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ظفر الاسلام خان نے فیس بک کے ناقدین کی طرف سے منعقدہ ایک پریس بریفنگ میں بات کر تے ہوئے کہا کہ 'سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر نفرت کے نتیجے میں بھارتی مسلمانوں کو عملی طور پر غیر انسانی اور بے بس اور بے آواز بنا دیا گیا ہے'۔ ان دستاویزات میں انکشاف کیا گیا تھا کہ کس طرح بھارت میں صارفین جعلی خبروں، نفرت انگیز تقاریر بشمول مسلم مخالف پوسٹس اور انتخابات میں مداخلت کرنے والی معلومات سے متاثر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان کا نوٹس - ایکسپریس اردوان ترقیاتی اسکیموں کا اعلان ایک سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا گیا، ریجنل الیکشن کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھاد نہ ملنے پرکسانوں اور ڈیلر میں ہاتھا پائی، گھونسوں کے ساتھ اینٹوں کا استعمالکاشت کاروں نے ڈیلر پر الزام لگایا کہ کھاد ڈیلر لائن کے بغیر اور من پسند افراد کو کھاد تقسیم کررہاتھا۔ You need Basket Tokrii 🧺 journalism we understand ur situation Big Dog 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »