سائفر آڈیو لیک سکینڈل عمران خان کے ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز معطل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر آڈیو لیک سکینڈل ،عمران خان کے ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز معطل

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سائفر آڈیو لیک سکینڈل میں عمران خان کے ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز پر سماعت ہوئی،جسٹس اسجد جاوید گھرال نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی ۔

وکیل عمران خان نے کہاکہ ہائیکورٹ آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کردیا،ایف آئی اے نے آج ہی عمران خان کو طلب کر رکھا ہے ،وکیل نے کہاکہ عمران خان کاپلستراترگیا ہے بیڈریسٹ پر ہیں ،عمران خان اسلام آباد نہیں جا سکتے، عدالت سماعت کرے ۔وکیل چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ عمران خان لاہور کے رہائشی ہیں، رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کیا جائے ، عدالت نے کہاکہ اس کیس کو توشہ خانہ کیس کے ساتھ ہی سماعت کر لیتے ہیں ،وکیل عمران خان نے کہاکہ ایف آئی اے نے آج 2 بجے طلب کر رکھا ہے...

وقفے کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہوئی سائفر آڈیو لیک سکینڈل میں ایف آئی اے میں طلبی کیخلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے عمران خان کے ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز معطل کر دیئے،عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے سماعت19 دسمبر تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر آڈیو لیک سکینڈل، عمران خان کے ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز معطللاہور: ( دنیا نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر آڈیو لیک سکینڈل میں ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز معطل کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک معاملہ عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک: لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی طلبی کے نوٹس پر عملدرآمد روک دیاایف آئی اے نے سائفر آڈٖیو لیک کے معاملے پر عمران خان کو طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا لاڈلا Kangaroo courts😂 گورنمنٹ کو چاہیئے ان ججوں کی تنخواہیں اور مراعات بند کر دیں اور اس کے علاوہ ڈیم فنڈ چور اور اس کے ٹولے سے ان کے غلط فیصلوں کے سبب پاکستان کو جو نقصانات ہوئے ہیں وہ ان سے پورے کیے جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک: ایف آئی اے میں طلبی کی عمران خان کی درخواست پر اعتراضعمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس اسجدجاوید گھرال آج بطور اعتراض درخواست کی سماعت کریں گے۔ بونکھ پٹواری تم عمران عمران عمران کرتے ہوں اس کا مطلب ہیں 24 گھنٹے tv پر عمران عمران ہوتی ہیں کیا یہ آپ لوگوں کی نکمی نہیں ؟؟؟؟؟ جیو نیوز کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصیل:LahoreHighCourt PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک:عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ is mulk ko sold judiciary se bachana is very much need of hour, ye judge badmashi or en ki unlimited stay period powers khatam karni hon gi or wo b abhi اسٹوریاں نہ ڈال جاکر قرآن پر حلف دے کر سچ بتاؤ کیسے کیسے سائفر سے کھیلتے رہے ہو تم لوگ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »