سائنو ویک ویکسین لگوانے والوں کے لیے خوشخبری، نئی تحقیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنو ویک لگوانے والوں کے لیے خوشخبری، نئی تحقیق ARYNewsUrdu

ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ سائنوویک ویکسین استعمال کرنے والے افراد میں دیگر کمپنیوں کے بوسٹر ڈوز اومیکرون سے زیادہ تحفظ فراہم کرتے ہیںبرطانیہ اور برازیل کی مشترکہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سائنوویک بائیوٹیک لمیٹیڈ کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کی 2 خوراکیں استعمال کرنے والے افراد اگر بوسٹر ڈوز کے لیے کسی مختلف کمپنی کا انتخاب کریں تو انہیں کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے زیادہ تحفظ ملتا ہے۔

تحقیق میں جن افراد کو سائنوویک کی تیسری خوراک بوسٹر ڈوز کے طور پر استعمال کرائی گئی تو 28 دن بعد اینٹی باڈیز کی سطح بلند تو ہوئی مگر دیگر افراد کو فائزر، بائیو این ٹیک، ایسٹرازینیکا یا جانسن اینڈ جانسن ویکسین کا بوسٹر ڈوز لگایا گیا تو انمیں اومیکرون سے زیادہ ٹھوس تحفظ ملا۔ تحقیق کے نتائج کے تجزیے کے بعد محققین کا کہنا ہے کہ اس ڈیٹا سے غریب اور متوسط آمدنی والے ممالک کو رہنمائی مل سکے گی کہ وہ کس زیادہ بہتر اور کم قیمت بوسٹر پروگرامز پر عمل کرسکتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔