زینب مارکیٹ سیل کردی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی : زینب مارکیٹ سیل کردی گئی ARYNewsUrdu

ایس او پیز پر عمل درۤآمد نہ ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف رضا چانڈیو نے کارروائی کی، جس پر دکاندار مشتعل ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنر کو مارکیٹ سیل کرنے میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، تاجروں کے احتجاج کے باعث پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ دکانداروں نے سینیٹائزر کا استعمال نہیں کیا، اس کے علاوہ ماسک اور گلووز بھی نہیں پہن رکھےتھے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ کو سیل کیا گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دکانداروں کا کہنا تھا کہ ہم ایس او پی پر مکمل عملدرآمد کررہے تھے۔

اے آر وائی نیوز کے نمائندے انور خان نے آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں ہر طرف لوگوں کا جم غفیر موجود ہے ہزاروں کی تعداد میں لوگ خریداری کیلئے پہنچے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ حکومت کو بہانا چاہیے ۔بس

Bismillah Hir Rahma Nir Rahim.Jaise Ko Taisa. Ahtiati Tadabeer Ki Khilaaf Warzi Karen Gay Tu Maza Bhi Chakh Lein

لاہور کے بازاروں کے بھی چکر لگاہیں یا اپکو آزادی کی تصویریں بھیجوں گا....کل

Jb tak tajir khud apne haq k liye nhi larenge ye idare rishwat k liye isi trhan krte rahenge.koi commisioner office ja ker dekhen or police station ja ker dekhen kitne sop's follow ho rahe hain.

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمیمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا دوسرا روز، 100 انڈیکس 319.23 پوائنٹس بڑھ گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے دوران بھی تیزی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس میں 319.23 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر مہنگا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دکھائی دے رہی ہے جس پر کاروباری افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمین کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے لامودی گلوبل کو خریدتے ہوئے فلپائن ، انڈونیشیا اور میکسیکو کی مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لیلاہور (پروموشنل ریلیز ) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے لامودی گلوبل کو خرید لیا ، اس خریداری کے ساتھ ہی ای ایم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئےلاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی پیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث معیشتیں بھی شدید متاثر ہیں تاہم پاکستان میں آج سٹاک مارکیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوگر سکینڈل کی تحقیقات پر کھلبلی، ایسوسی ایشن کی مارکیٹ سے چینی اٹھانے کی دھمکی، وزیراعظم بھاگے بھاگے صدر کے پاس پہنچ گئے اور پھر۔ ۔ ۔ حامد میر نے ایک عرصہ بعد انکشاف کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی اور آٹا سکینڈ ل کی تحقیقات چل رہی ہیں اور اس کی فارنزک رپورٹ کا انتظار کیا جارہاہے ، ایسے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح تحقیقات...😂😂😂😂 مذاق کی بات کر رہے ہو.... پاکستان میں کسی مجرم کو سزا نہیں ملتی صرف بے گناہ پھنستا ہے.....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »