زیر آب حیرت انگیز دنیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈر واٹر فوٹوگرافر آف دی ایئر میں سمندروں، جھیلوں اور دریاؤں میں زیر آب لی گئی تصاویر کا جشن منایا جاتا ہے۔

انڈر واٹر فوٹوگرافر آف دی ایئر میں سمندروں، جھیلوں اور دریاؤں میں زیر آبدنیا کے 70 ممالک سے اس مقابلے کے 13 زمروں میں شرکت کے لیے 5500 سے زیادہ تصاویر شامل کی گئی تھیں۔تصویر کے کاپی رائٹگریگ لیکیور نے سنہ 2020 کے انڈرواٹر فوٹوگرافر آف دی ایئر کا ایوارڈ 'فروزن موبائل ہوم' نامی تصویر کے لیے حاصل کیا ہے۔ اس میں اینٹارکٹکا یا قطب جنوبی میں سیل مچھلیوں کو برف کے تودے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہےآسٹریلیا کی انیتا کینرتھ نے 'اپ اینڈ کمنگ' انڈر واٹر فوٹوگرافر آف دی ایئر کا ایوارڈ شارک نرسری...

حاصل کیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ 'کموشن ان دی اوشن' نامی تصویر پر ملا ہے جس میں انھوں نے گھوڑے کی شکل والی مچھلی کی ایک تصویر لی ہے۔برطانوی فوٹوگرافر زینا ہولووے کو بلیک اینڈ وائٹ زمرے میں ایوارڈ ملا ہے۔ انھوں نے برازیل کی فری ڈائیور اور قدرتی وسائل کے تحفظ کی حامی فلاویا ایبرہارڈ کی یہ تصویر میکسیکو کے جزیرہ نما یوکینٹن میں لی ہے۔جنوبی کلیفورنیا کی رینی کیپوزولا نے ریک یعنی ’تباہ‘ والے زمرے میں ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ انھوں نے غرقاب ہونے والے بحری جہاز جارجیوز کی تصویر سعودی عرب کے ساحل پر لی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا،بارش اور سیلاب سے متعدد علاقے زیر آب، بجلی کا نظام درہم برہمانڈونیشیا،بارش اور سیلاب سے متعدد علاقے زیر آب، بجلی کا نظام درہم برہم Indonesia Flood TorrentialRains Destruction
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے تجاویز پر غوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ 😊 پہلے کرپشن والی بجلی تو ٹھیک کر لیں زندگی میں اتنے زیادھ بجلی کبھی نہیں آئے جتنے لمبی گردن والے کُتے وزیر بجلی نے جنوری فروری میں بھیجے، فروری کا 22500 روپے کا بل آج 24 فروری کو وصول ہوا جس کی آخری ڈیٹ کل 25 فروری کی ہے، لمبی گردن والے کُتے کے بچے کے جمن والوں کی پین دی سری 😡😡😡😡👞👞👞👞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس شروعوزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس شروع Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar ProvincialCabinetMeeting GOPunjabPK pid_gov CMPunjabPK UsmanAKBuzdar gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ Allah Kary Is dafa hmara fasla Ho Jay چوہوں کی مجلس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈونیشیا،بارش اور سیلاب سے متعدد علاقے زیر آب، بجلی کا نظام درہم برہمانڈونیشیا،بارش اور سیلاب سے متعدد علاقے زیر آب، بجلی کا نظام درہم برہم Indonesia Flood TorrentialRains Destruction
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’دنیا گول نہیں ہے‘ ثابت کرنے کے دوران سائنسدان ہلاک’دنیا گول نہیں ہے‘ ثابت کرنے کے دوران سائنسدان ہلاک MikeHughes Scientist Died WorldIsNotRound US California
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »