زیرجامہ بنانے والی کمپنی کے بنے تمام فیس ماسک ایک گھنٹے میں فروخت - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتنے مہنگے ماسکس میں خاص بات کیا تھی کہ ایک گھںٹے میں ہی سب بک گئے

سکم نامی برانڈ کی جانب سے متعارف کرائے گئے فیس ماسک کی قیمت 25 ڈالر یعنی پاکستانی 4 ہزار روپے سے زائد تک تھی اور انہیں صرف امریکا میں ہی بھجوانے کی سہولت میسر تھی۔

کمپنی نے جیسے ہی فیس ماسک کو فروخت کرنے کے لیے پیش کرنے کی پوسٹ شیئر کی۔ اسے دھڑا دھڑ آرڈرز ملے اور اگلے ایک گھنٹے میں کمپنی کی جانب سے تیار کردہ تمام فیس ماسک فروخت ہوگئے۔کمپنی نے دوسری پوسٹ میں صارفین کو آگاہ کیا کہ بدقسمتی سے ان کی جانب سے بنائے گئے تمام فیس ماسک فروخت ہوگئے، تاہم وہ امریکا میں موجود دیگر مقامی فیشن ہاؤسز کے ساتھ مل کر فیس ماسک بنانے میں مصروف ہیں اور جلد ہی صارفین کو اپنی پسند کے فیس ماسک دوبارہ مل سکیں گے۔کم کارڈیشین کی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے گئے فیس ماسک انڈر...

برانڈ کی جانب سے متعارف کرائے گئے فیس ماسک کو لچکدار بنایا گیا تھا اور ان کا ڈیزائن اس طرح رکھا گیا تھا کہ عام صحت مند انسان کو فیس ماسک استعمال کرتے وقت سانس لینے میں کوئی دشواری نہ ہو۔برانڈ نے خصوصی طور پر خواتین کے لیے فیس ماسک متعارف کرائے تھے، چوں کہ سکم برانڈ خواتین کے زیر جامہ ہی تیار کرتا ہے۔

کم کارڈیشن نے خواتین کے زیر جامہ بنانے والا برانڈ سکم گزشتہ برس ہی متعارف کرایا تھا اور اس برانڈ کی جانب سے متعارف کرائے گئے انڈر ویئر، بلاؤس اور بریزیئرز خواتین میں جلد ہی مقبول ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran is biggest crocked and smart person in Pakistan history I surprise how he gets security clearance he destroying economy and soon be selling all Pakistan assets property lands world wide crooks and white collar criminals foreign duels, world wide loans, devalue rupees change

I need help?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرستان ویڈیو اسکینڈل: ’ویڈیو بنانے والا‘ مرکزی ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیرستان ویڈیو اسکینڈل: ’ویڈیو بنانے والا‘ مرکزی ملزم گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار سارہ محبوب ، ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈریم پئیر بنانے کی خواہشمند ‏پاکستان کی نمبر ون ٹینس پلئیر سارہ محبوب نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنا ڈریم پئیر بتاتے ہوئے ڈبلز میں ان کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین ڈرائیورز ایسوسی ایشن نے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اشرف غنی اورعبداللہ عبداللہ کے مابین اتحادی حکومت بنانے پراتفاق - ایکسپریس اردوعبداللہ عبداللہ امن عمل کی سربراہی کریں گے، امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا ٹوئٹ what a joke They're Nawaz Sharif and Asif Zardari of Afghanistan.. Taliban k dary huay hain hahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپانی نوجوان شہروں سے دور ملازمتوں کے خواہاںروزگار کے بارے میں معلومات کی خدمات فراہم کرنے والی جاپانی کمپنی گاکوجو نے کہا ہے کورونا وائرس کی جاری عالمی وباءکے خاتمے کے بعد شہروں میں مقیم جاپانی نوجوانوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »