زیارت:پیروں سے گاڑی چلانے والا شخص کراچی سے گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیارت:پیروں سے گاڑی چلانے والا شخص کراچی سے گرفتار Pakistan Karachi Police

لیاری میراں ناکہ کا رہائشی ملزم یوسف عیسی کو پولیس نے سی ویو کے قریب سے گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم یوسف عیسی کی پیروں سے کار چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جو بچوں کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا کر پیروں سے گاڑی چلا رہا تھا۔ملزم یوسف عیسی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ میرا نام

یوسف عیسی ہے مگر آجکل لوگ مجھے ٹرپل ایٹ کٹ کہتے ہیں، تین سال سے ایسے ہی گاڑی چلارہا ہوں لیکن کبھی حادثہ نہیں ہوا، اس انداز میں گاڑی چلانا خداداد صلاحیت ہے۔ملزم کا کہنا تھا کہ لوگوں نے اپنی گاڑیوں سے مجھے ٹکر بھی ماری ہے، پہلے میں معذور تھا مگر اب صحت مند ہوں۔ پولیس کی جانب سے ملزم سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی کیسز کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئیشہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ کے بقیہ شہروں میں بھی ڈینگی کے مزید 190 کیسز سامنے آگئے۔ ابھی سے انتظام کر لو ورنہ بھٹو زندہ ہے 🚑🚑🚑🚑🚑🚑💉💉💉💉💉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاگل کتے کے کاٹنے سے خاتون جاں بحقکراچی: پاگل کتے کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: Karachi کراچی میں پاگل کتوں کی حکومت ہے زرداری پاگل کتے نے اپنی بیگم کاٹ ڈالی تھی اس کا بیٹا بلاول پاگل کتا ہے سنا ہے کہ بیٹیاں بھی پاگل ہیں اللہ تعالی رحم کرے ان کتوں کو مارو بلاول سمیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا بجھانے سے انکارکراچی: آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا بجھانے سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے کراچی تک اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے متحد ہیں، شہباز شریف - Newsone Urduلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پشاور سے کراچی تک اس حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے متحد ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس وقت ملک کی معاشی حالت تباہی کے دہانے پر ہے اور ملک میں … ابے پنجاب کے خچر بھول جا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان زخمیکراچی: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، کشمیریوں سے اظہار یکجہتیصدر مملکت سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »