زہریلی گیس: تکالیف کا باعث ‘سویابین ڈسٹ’ ہوسکتا ہے، لیبارٹری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی یونیورسٹی کے ادارے آئی سی سی بی ایس نے ہسپتالوں کو بھی تجاویز دیں Karachi ICCBS UniversityOfKarachi Keamari DawnNews

جامعہ کراچی کے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بیالوجیکل سائنسز نے حکومت سے کہا ہے کہ کیماڑی کے مکینوں کو سانس لینے میں دشواری کا مسئلہ ‘سویابین ڈسٹ’ کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔

خیال رہے کہ کیماڑی میں مبینہ طور پر زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 400 کے قریب پہنچ چکی ہے جو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ لیبارٹری کی جانب سے ہسپتالوں کو تجویز دی گئی کہ متاثرہ افراد کو برونکولیڈیٹرز اور اینٹی الرجک ادویات دی جائیں اسی طرح آئی سی سی بی ایس نے کہا ہے کہ کنٹینر سے سویابین کو اتارتے وقت ‘انتہائی خیال رکھا جائے’۔

قبل ازیں ڈان سے بات کرتے ہوئے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہاتھا کہ سویابین کو اتارتے وقت ‘فائن ڈسٹ کے ذرات’ بھی گرے تھے اور رہائشیوں کو ہونے والی شکایات کی وجہ یہی ذرات ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیماڑی میں زہریلی گیس کا اخراج، علاقہ مکینوں کا احتجاجکراچی بندرگاہ سے جڑے ہوئے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے شہریوں کی اموات اور متاثر ہونے کے خلاف علاقے کے تاجر اور مکین احتجاج کر رہے ہیں جنہوں نے جیکسن مارکیٹ کے قریب مرکزی شاہراہ پر دھرنا دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 'زہریلی' گیس کا مسئلہ، شہریوں کا احتجاج، حکومت سے جواب طلب - Pakistan - Dawn NewsYou can correct the work 'ko' in urdu it is 'ka'
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کیماڑی: زہریلی گیس کا سراغ لگانے میں حکام ناکام کیوں؟وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ادارے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود اب تک یہ سراغ نہیں لگا سکے کہ کیماڑی میں کون سی گیس کا اخراج ہو رہا ہے اور کہاں سے ہو رہا ہے۔ I think it's Finally Come To Pakistan. And We are Hiding It پچھلے ادوار میں جس خوراک پر ادارے چل رے تھے اب نہ ملنے پر فالج کا شکار۔ gas leak is a failure but these ill equipped civil defense official wearing clinical mask is another failure. who is responsible for precious human life?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس شہریوں کو متاثر کرنے لگی، گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »