زچگی کے درست وقت کی نشاندہی کرنے والا نیا بلڈ ٹیسٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ ان کا ٹیسٹ بچے کی پیدائش کا بہت درستی سے وقت بتاسکتا ہے

اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے مطابق اب وہ کسی حاملہ خاتون میں بچے کی پیدائش کا روز 17 دن پہلے یا بعد میں معلوم کیا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائلحاملہ خواتین کی چاہت ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کے بچے کی پیدائش کا درست وقت معلوم ہوسکے۔ اگرچہ اس ضمن میں بہترین ڈاکٹر اپنے تجربے کی روشنی میں اندازہ لگاتے ہیں لیکن اس میں بہت فرق پڑسکتا ہے لیکن اب ایک بلڈ ٹیسٹ کے ذریعے ننھے مہمان کی دنیا میں آمد کی پیشگوئی کی جاسکتی...

اسٹینفرڈ یونیورسٹی کی پروفیسر اینا اسٹیلزر نے ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔ اس میں بچے سے حاصل ہونے والے ان سگنلوں کو جائزہ لیا جاتا ہے جو ماں کے جسم کو موصول ہوتے ہیں۔ اب اسے ناپنے کے لیے سائنسدانوں نے خون کا ایک ٹیسٹ وضع کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی آزمائش بھی کی جاچکی ہے۔ پروفیسر اینا کی ٹیم نے 53 حاملہ خواتین کے خون کے ٹیسٹ لیے جن کے حمل پورے ہونے میں اندازاً 100 دن باقی تھے۔ خون کے یہ ٹیسٹ ایک سے تین مرتبہ لیے گئے تھے۔ اس تحقیق میں خون میں موجود 5000 بایوکیمیکل کا جائزہ لیا گیا۔ پھر خواتین کے خون میں امنیاتی خلیات کے 2000 ٹیسٹ بھی لئے گئے تھے۔

بچے کی پیدائش سے دوسے چار ہفتوں قبل نوٹ کیا گیا کہ خواتین کے ہارمون میں یکدم تبدیلی پیدا ہوئی اور امنیاتی خلیات کی سوزش میں کمی ہوئی۔ یہ تبدیلی خون کی کیمیکل میں بھی دیکھی گئی جو بلڈ ٹیسٹ سے دیکھی جاسکتی ہے۔ اس طرح بلڈ ٹیسٹ کا جو ماڈل بنایا گیا اس میں 45 بایومارکرز شامل کئے گئے ہیں اور انہیں مزید دس خواتین پر آزمایا گیا۔ اس طرح جو نتائج سامنے آئے وہ ان کی اصل تاریخ سے 17 روز پہلے اور بعد کی تاریخ کو ظاہر کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا ڈیلی میل کے خلاف کیس، اخبار کے وکلاء نے مزید وقت مانگ لیاڈیلی میل کو دفاعی جواب مارچ 2021 کے آخر تک جمع کروانا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ اپنے گھر اپنے ملک عید منانے جارہا ہے۔ اور لوہار ہائیکورٹ کو شریفوں نے رینٹ پر لیا ہوا ہے۔ ہفتے کے آخری دن اور دفتری اوقات کے بعد فیصلہ دینے کا مقصد تاکہ حکومت اپیل نہ کر سکے اور شہباز کو بھاگنے کا موقع ملے۔ مجھے منصفوں کے سستے پن بےشرمی پر حیرت ہو رہی یہ معاملہ پاکستان میں کیس سے جڑا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »