زُلفی بخاری کا خواجہ آصف کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلفی بخاری کی پہلی بار آن کیمرا لب کشائی۔۔۔ ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا۔۔۔ یہ سب کچھ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates ZulfiBukhari CoronavirusOutbreak

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کا کہنا ہے کہ ایران سے زائرین کو زبردستی لانے اور تفتان قرنطینہ سے فرار کرانے کے الزام عائد کرنے پر وہ مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف عدالت سے رُجوع کریں گے۔

زلفی بخاری نے کہا کہ مختلف ائیرپورٹس اور ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ البتہ وہ پاکستانی جو بیرون ملک مستقل مقیم ہیں انہیں واپس نہیں لائیں گے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت نے چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپس نہ بلانے کا فیصلہ کیا جس کا فائدہ ہوا۔

زلفی بخاری نے کہا کہ چین سے پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس نہیں آیا لیکن اُن کے مطابق ایران سے زائرین کا معاملہ مختلف تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why the hell Zulfi Bukhari in personal capacity took severe action that cost Pakistan in lockdown, deaths, anxiety, loses. Why he had allowed, how come he is the authority to make the decisions? Bana Republic of Pakistan

پاکستان گانڈو ملک ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلفی بخاری کا خواجہ آصف کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے رضا کار خواجہ سراؤں کا خاص طور پر خیال رکھیں: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے علاقے میں خواجہ سراؤں کا خاص طور پر خیال رکھیں۔ 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکارسماجی فاصلے کا مذاق بنانے والی امریکی لڑکی کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu Idhr bhi bhot hn is larki jesy log An Indian Doctor Scholar has said that those who eat meat of large animals do have friendly Coronavirus that may be traced through Coronavirus detection kit too as both have resembling codes without illness symptoms. استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ -کراچی: سندھ حکومت نے جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو عارضی رہائی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی تمام تجاویز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور کرلیں، صوبے کی جیلوں سے سزا یافتہ قیدیوں کو 4 ماہ کے لیے عارضی رہا کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی … Wah wah apnay logon ko nikal ker kaam kerwanay hain . very claver اس چکر میں یہ ہرامی سندھ حکومت اپنے مجرموں کو رہا کردے گی Pehlay crime in say Kam ho nahin rahay ab aur criminals ko dawat day rahin han keh aao aur shehrion ko loto aur maro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death in punjab n kpk pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial ھاں بالکل جلد اعلان کریں گھر گھر کھانا بھی پہنچائیں سیدنا عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ کریں الله بہت بہت برکت ڈالیں آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »