زوہیب قریشی پرائیویٹ گاڑی میں شاپنگ مال آیا ایک دروازے سے داخل ہوکر دوسرے باہر نکل گیا دعا منگی کیس کے پولیس حراست سے فرار ہونیوالے ملزم کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'زوہیب قریشی پرائیویٹ گاڑی میں شاپنگ مال آیا، ایک دروازے سے داخل ہوکر دوسرے باہر نکل گیا' دعا منگی کیس کے پولیس حراست سے فرار ہونیوالے ملزم کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

روزنامہ جنگ کے مطابق ملزم کے فرار کی سامنے آنے والی ویڈیو کے ذریعے پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ پرائیویٹ گاڑی سے زوہیب قریشی اکیلا نکلا اور شاپنگ مال میں گیا۔مرکزی ملزم زوہیب قریشی شاپنگ مال کے ایک دروازے سے داخل ہوا اور دوسرے سے باہر نکلا اور رکشے میں بیٹھ کر با آسانی فرار ہو گیا۔واضح رہے کہ کراچی پولیس کی غفلت اور لاپروائی کے باعث ہائی پروفائل دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی گزشتہ روز فرار ہوا تھا۔کورٹ پولیس جیل سے زوہیب قریشی کو پیشی پر لے کر گئی تاہم ملزم واپسی پر جیل نہیں پہنچا، پولیس...

یاد رہے کہ دعا منگی کو 30 نومبر 2019ء کو ڈیفنس سے اغواء کیا گیا تھا جس کے بعد اس کی رہائی 20 سے 25 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی تھی، اس ہائی پروفائل کیس کے ملزمان کو کراچی پولیس کی خصوصی ٹیم نے 18 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انہی ملزمان نے ڈیفنس سے تاوان کے لیے بسمہ سلیم نامی لڑکی کو بھی اغواء کیا تھا اور اسے بھی تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کیا تھا۔اغواء برائے تاوان کے یہ دونوں مقدمات انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں زیرِ سماعت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے ایک روز میں 8 ہزار سے زائد کیسزاسلام آباد: ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے ایک روز میں 8 ہزار سے زائد کیسز اور 30 اموات ریکارڈ کی گئی۔ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »