زوم میٹنگ کے دوران 900 ملازمین فارغ! حیران کن واقعہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زوم میٹنگ کے دوران 900 ملازمین فارغ! حیران کن واقعہ ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی کمپنی کے چیف ایکزیگٹو نے اچانک سیکڑوں ملازمین کو زوم میٹنگ کے دوران نوکری سے فارغ کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکڑوں ملازمین کو یوں اچانک نکالنے کا واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں ایک ویب کمپنی نے اپنے نو سو ملازمین کو اچانک نوکری سے نکال دیا۔ بیٹر ڈاٹ کام نامی کمپنی کے سی ای او وشال گرج نے ایک زوم میٹنگ بلائی جس میں 900 افراد شامل تھے، وشال نے کہا کہ ‘اگرآپ اس میٹنگ میں شامل ہیں اور مجھے سن رہے ہیں تو آپ کا تعلق اس بدقسمت گروہ سے ہے جنہیں نوکری سے برخواست کردیا گیا ہے’۔

وشال گرج کا کہنا تھا کہ نوکری سے نکالنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا لیکن نوکری سے فارغ کیے گئے لوگوں میں کارکردگی، کام کا معیار اور پیداوار کے مسائل بھی بہت زیادہ تھے۔ رپورٹ کے مطابق سی ای او کی جانب سے نوکری سے نکالے جانے سے قبل بارہا ملازمین کو ای میل کے ذریعے کام میں بہتری لانے کی تنبینہ کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او میرے واقعہ کا کیا ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمپنی کے سربراہ نے زوم میٹنگ پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا - ایکسپریس اردوبیٹر ڈاٹ کام ویب سائٹ کے مالک نے سالانہ چھٹیوں سے قبل ہی سینکڑوں ملازمین کو فوری طور پر فارغ کردیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکالنے والے کمپنی مالک پر تنقید - BBC News اردوامریکی کمپنی کے سربارہ کی زوم کال کی ریکارڈ کی جانے والی ویڈیو ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی جس میں انھوں نے 900 ملازمین کو ان کی ملازمتیں ختم ہونے کی خبر دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کمپنی کے سربراہ نے زوم میٹنگ پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا - ایکسپریس اردوبیٹر ڈاٹ کام ویب سائٹ کے مالک نے سالانہ چھٹیوں سے قبل ہی سینکڑوں ملازمین کو فوری طور پر فارغ کردیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برف کا گولہ چھت توڑتا ہوا گھر کے اندر آگراامریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، ریاست نیو جرسی میں ایک خاندان کے ساتھ برفباری کے دوران انوکھا واقعہ پیش آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکالنے والے کمپنی مالک پر تنقید - BBC News اردوامریکی کمپنی کے سربارہ کی زوم کال کی ریکارڈ کی جانے والی ویڈیو ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی جس میں انھوں نے 900 ملازمین کو ان کی ملازمتیں ختم ہونے کی خبر دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضہ میں کیسے آیا؟ - BBC News اردوپریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟ Due to corrupt pmln and ppp who appointed most corrup judges and now nation is paying,, ریاست اپنی ضرورت کے تحت شناخت دیتی اور چھینتی رہی۔ ریاست کا یہی وطیرہ فرد اور ہجوم کو فیصلوں اور اختیارات کی طرف اُکسانے کا سبب بنتا رہا۔ پھر ایک وقت آتا ہے اور مذکورہ مسلک کے بجائے ایک دوسرے مسلک کی ضرورت پڑجاتی ہے اور ناموسِ رسالت کی محبت جاگ اُٹھتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »