Beriutblast

Beriutblast

زندگی میں اتنی بڑی تباہی نہیں دیکھی، جاپان کے ہیرو شیما اور ناگاساکی جیسا ...

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والی تباہی کو دیکھ کر بیروت کے

05/08/2020 6:47:00 PM

' زندگی میں اتنی بڑی تباہی نہیں دیکھی، جاپان کے ہیرو شیما اور ناگاساکی جیسا کچھ ہوا ہے' بیروت کے گورنر تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑے BeriutBlast

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والی تباہی کو دیکھ کر بیروت کے

مزید پڑھ: Waqt News »

سوات کی طالبہ اقوام متحدہ کی ینگ لیڈر منتخب

اس سے قبل بھی متعدد ایوارڈز جیت چکی...;

بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ عمارتیں اور املاک بھی تباہ ہوئیں۔

بیروت میں دھماکے کے بعد کے مناظر - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں درجنوں افراد ہلاک اورہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کے سکیورٹی چیف کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ اس علاقے میں ہوا ہے جہاں بڑی تعداد میں بارودی مواد موجود تھا۔

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔

ویڈیو: لبنان کے شہر بیروت میں خوفناک دھماکےلبنان کے شہر بیروت میں دن کے اوقات میں 2 خوفناک دھماکے ہوئے، جن میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں کا خدشہ ہے SamaaTV Beirut