زندگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریر ۔۔۔۔سدرہ خٹک (اسلام آباد ) زندگی اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے، زندگی پانی کا بلبلہ ہے ، اللہ عز و جل نے ہمیں پیدا کیا اور ہمیں دنیا میں وجود بخشا

اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے، پانی کا بلبلہ ہے ، اللہ عز و جل نے ہمیں پیدا کیا اور ہمیں دنیا میں وجود بخشا تاکہ ہمیں آزمائے اور ہمارا امتحان لے، دین میں انسانی کےدو رخ متعین کردیےگئے ہیں ایک راستہ نیکی کا اچھائی کا، دوسراراستہ برائی بدی کا،اب جوانسان ایمان کے ساتھ اللہ کا تقویٰ اختیار کرے اسے جنت میں داخلے کی نوید سنائی گئی اور جو گمراہی اورغلط راستہ کو اختیار کرے گا ، اسے دوزخ میں داخلے کی سزا بارے بتایا گیا، انسان کی کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو ، وہ ختم ہونے والی اور زوال پذیر ہے، بقاء وہمیشگی آخرت...

ایسا ضرور آئے گا، جب دنیا کا سارا نظام ہی درہم برہم ہوجائے گا، آسمان پھٹ جائے گا، سورج لپیٹ دیا جائے گا،ستارے ٹوٹ ٹوٹ کر گر پڑیں گے اور حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر دنیا میں آنے والے تمام انس وجن کو اللہ کے دربار میں ایسی حالت میں حاضر کیا جائے گا کہ ہر نفس کو صرف اور صرف اپنی ذات کی فکر ہوگی کہ اس کا نامۂ اعمال کس ہاتھ میں دیا جائے گا، اس کے بعد انہیں دنیاوی کے اعمال کی جزا یا سزا دی جائے گی، درحقیقت انسان کا اپنا جسم اور اس کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ امانت ہیں۔ اللہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات - BBC News اردویہ ٹھیک ہے کہ موجودہ پارلیمان میں بھلے حزبِ اقتدار ہو کہ حزبِ اختلاف دونوں میں یہ غیر معمولی صلاحیت ہے کہ کہیں اوپر سے بیٹھنے کا حکم ملے تو لیٹ بھی سکتے ہیں۔ مگر حالات اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ اپنے ہی دائیں ہاتھ سے گلے میں صدارتی نظام کا پھندہ ڈال کر بائیں ہاتھ سے اٹھارویں ترمیم کا لیور کھینچ کر خود ہی معلق ہو جائیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔ صدارتی اور پارلیمانی دونوں جمہوری نظام ہیں کبھی صحیح معنوں میں صدارتی نظام نافذ نہیں ہوا۔ مارشل لاء کو صدارتی نظام میں تبدیل کیا گیا پچھلے تقریباً چودہ سال سے تسلسل سے ایسا نظام ہے جس کے دس سال نہایت کرپٹ،موروثی، آمرانہ، غیر جمہوری سیاست کے تھے۔۱/۴ پاکستان کی قابل ذکر جماعتوں کو تین میں تقسیم کیا جا سکتا ہے تین بڑی نام نہاد centrist اعتدال پسند جماعتیں جن میں ایک سندھ اور دوسری پنجاب کارڈ استعمال کرتی ہے مذہبی جماعتیں جو مسلمان ملک میں فرقہ واریت پر قائم ہیں قومیت پسند جماعتیں جو پاکستان کی وحدت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۲/۴ پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں میں موروثی سیاست کسی پارٹی میں جماعت اسلامی کے علاوہ جمہوری اقدار نہیں جماعت کو چھوڑ کر سب اقربا پروری اور مجرمانہ کرپشن کی مرتکب ہیں پی ٹی آئی کی سمجھوتہ احتساب کو چھوڑ کر کوئی اعتدال پسند نظریاتی نہیں سوائے اقتدار/کرپشن کے Electables کی سیاست۳/۴
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شدید برف باری۔مری اور گلیات میں نظام زندگی مفلوج ۔۔راستے بندکوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5، قلات میں منفی 9، زیارت میں منفی 11 تک گر گیا، پرنالوں اور سڑکوں پر پانی جم گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سادہ زندگیRead sada zindagi Column by Ammar Chaudhry that is originally published on, Sunday 23 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برفباری نظام زندگی مفلوج ہو گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین مقامات پر برفانی ماشاءاللہ مری کو ویران سنسان اور اجڑا ہوا دیکھ کر دلی خوشی اور اطمینان ہو رہا ہے🤣🤣💕
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بندبلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، شہری سخت ٹھنڈ اور مسلسل برف پڑنے سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews murreealert اور بلوچستان کے بیجلی پنجاب کو دے رہاہے atmic bomb to buna liya ye kam kon kuray ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف بالی ووڈ کوریو گرافر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیامعروف بالی ووڈ کوریو گرافر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »