زمین کے پاس سے گزرتا ’دُم دار ستارہ‘ پاکستانی کیسے دیکھیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کومیٹ نیو وائز: زمین کے پاس سے گزرتا ’دُم دار ستارہ‘ پاکستان انڈیا سے کیسے دیکھا جائے؟

تاہم جیسے جیسے یہ ہمارے نظامِ شمسی کے اندرونی حصے میں داخل ہوتے ہیں، سورج کی تابکاری سے ان کا درجہ حرارت بڑھنے لگتا ہے، اور منجمد ہونے کی وجہ سے جو برف اور مٹی آپس میں گُندھی ہوئی ہوتی ہے، وہ اس کے پیچھے پھیلنے لگتی ہیں اور جب اس پر سورج کی روشنی پڑتی ہے، تو یہ دُم کی صورت میں ہمیں چمکتی ہوئی نظر آتی ہے۔کچھ کومیٹ ایسے بھی ہوتے ہیں جو سورج کی حِدت برداشت نہیں کر پاتے اور اس کے قریب سے گزرنے پر مکمل طور پر ختم ہوجاتے ہیں، جن میں سنہ 2012 میں دریافت ہونے والا کومیٹ آئزن سرِفہرست...

کومیٹ ہیلی ان میں سے ایک ہے جس کے زمین کے پاس سے گزرنے کو 240 قبلِ مسیح سے ریکارڈ کیا جاتا رہا ہے اور آخری مرتبہ یہ 1986 میں زمین کے پاس سے گزرا تھا۔ اس وقت اسے صبح اور شام دونوں اوقات میں دیکھا جا سکتا ہے تاہم صبح کے وقت سورج اس کے نمودار ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی طلوع ہوجائے گا اس لیے اس کے کافی روشن ہونے کے باوجود اسے دیکھنا ایک امتحان بن سکتا ہے۔پاکستان میں 10 سے 15 جولائی کو صبح 4 بجے کومیٹ نیو وائز کی لوکیشن۔ مختلف شہروں میں کومیٹ کی بلندی مختلف ہو سکتی ہے

اس کے باوجود اسے دیکھنا ناممکن نہیں ہوگا اور اگر آپ کسی ایسی جگہ جا سکیں جہاں آسمان پر شہر کی روشنیاں نہ ہوں، تو یہ آپ کے کیمرے میں نہایت شاندار نظر آ سکتا ہے۔پاکستان میں 14 سے 23 جولائی کو سورج غروب ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک کومیٹ نیو وائز کی لوکیشن

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے لیے اہم قدمپی آئی اے پروازوں پر یورپی ممالک میں پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں اہم قدم سامنے ہے، اس حوالے سے جرمنی میں پاکستانی سفیر نے یورپی یونین ایئر سیفٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے عوام کے لیے زبردست خوشخبریبلوچستان کے عوام کے لیے زبردست خوشخبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازم نے ڈانٹ کا بدلہ لینے کے لیے مالک کے بچے کوقتل کردیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں گھریلو ملازم نے مالک کی جانب سے ڈانٹنے پر گھریلو ملازم نے مالک کے معصوم بچے کو ہی مار دیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیارروسی حکام نے کورونا لاک ڈاﺅن کے بعد فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیار کرلی ہے،ابتدائی طور پر ان ملکوں سے بین الاقوامی فضائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس، فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی فہرست تیارروسی حکام نے کورونا لاک ڈاﺅن کے بعد فضائی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے 13 ممالک کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبھارتی ریاست بہار کے ایک اسپتال میں کو وِڈ 19 کے ٹیسٹ کے لیے جمع کیے گئے سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »