زمان خان کی کتاب ،معلومات کا ذخیرہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمان خان کی کتاب ،معلومات کا ذخیرہ -

دوسرے دن مجھے وائس چانسلر کے دفتر طلب کیا گیااورمیری وائس چانسلر کے سامنے حاضری ہوئی۔ مجھے حیرت ہوئی کہ وائس چانسلر کے پاس میرے بارے میں تمام معلومات موجود تھی۔ حمزہ علوی کہتے ہیں کہ میں نے طلبہ تنظیم آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس وقت وائس چانسلر طلبہ یونین کے نائب صدر کو نامزد کرتے تھے۔ اس سال ہم نے اپنا امیدوار کھڑا کیا اور اس نے سرکاری امیدوار کو شکست دیدی، مگر اس کامیابی پر ہم پر تشدد کیا گیا۔ حمزہ علوی خود بھی تشدد کا شکار ہوئے مگر انھوں نے حملہ آوروں کے نام ظاہر...

زمان خان نے ترقی پسند وکیل لطیف آفریدی سے بھی کچھ چبھتے ہوئے سوالات کیے۔90ء کی دہائی میں عاصمہ جہانگیر کی ہمشیرہ حنا جیلانی کے ہاںخواتین کے شیلٹر ہوم میں کے پی سے آنے والی ایک خاتون نے پناہ لی۔ یہ خاتون اپنے شوہر سے طلاق چاہتی تھی اورپسند کی شادی کی خواہش رکھتی تھی، اس کی والدہ ایک ڈاکٹر تھی۔ لڑکی کی والدہ حنا جیلانی کے دفتر میں بیٹی سے ملنے آئی۔ ان کے ساتھ ایک اجرتی قاتل تھا جس نے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔ یہ عزت کے نام پر کھلا قتل تھا۔ لطیف آفریدی نے اپنے انٹرویو میں اس قتل کے حوالے سے بہت سی باتیں کی ہیں، جنھیں آج کے نوجوانوں کو پڑھنا چاہیے۔ اس کتاب میں جنوبی ایشیا ،یورپ و امریکاکے ماہرین تعلیم جس میں خواتین بھی شامل ہیں سماجی کارکنوں ،دانشوروں اور سیاسی رہنماؤں کے انٹرویوز بھی شامل ہیں،جن میں بے پناہ معلومات ہیں، اگر یہ کتاب اردو میں شائع ہوجائے تو خوب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا اعلان - ایکسپریس اردواس کا اطلاق ملک دشمنی، غداری، قتل، دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد پر نہیں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں،مسعود خانکشمیریوں کی یہی خواہش رہی ہےکہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں،مسعود خان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کی لانگ جمپ کی ویڈیووائرل، اتھلیٹیکس فیڈریشن کا نوجوان سے رابطہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات قدرے مشکل ہیں۔ آپ صرف ذکر الٰہی کرکے ان سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور آج صبح کو گھر سے صدقہ دے کر نکلیں گے تو کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »