زرداری و فریال پر فردِجرم عائد نہ ہوئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کی جانب سے فریال تالپور کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا تھا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

دورانِ سماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔زرداری اور فریال پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے استدعا کی کہ فردِ جرم عائد ہونے سے پہلے قانونی تقاضے پورے کر لیے جائیں۔ احتساب عدالت نے مبینہ میگامنی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری، فریال تالپور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ ریفرنس :آصف زرداری،فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی موخر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی موخرمیگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری، فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی موخر Read News FaryalTalpur MoneyLoundering AAliZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری سمیت دیگر پر پیر کو فرد جرم عائد کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی تیاریاں مکمل، سابق صدر آصف زرداری، انور مجید اور دیگر ملزموں پر 06 جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری سمیت دیگر پر آج فرد جرم عائد کی جائیگیپارک لین ریفرنس:آصف زرداری سمیت دیگر پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »