زرداری کی بریت درخواست خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف علی زرداری پر فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سابق صدر آصف علی زرداری کی 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں بریت کی درخواست خارج کردی گئی، عدالت نے کہا کہ فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی۔سابق صدر آصف زرداری اور ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

وکیل فاروق نائیک کی دائر درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیس میں قومی خزانےکو نقصان پہنچانے کا کوئی الزام نہیں، اس کیس میں فرد جرم عائد نہیں ہو سکتی بری کیا جائے ، درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران صدر پوٹن نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کررہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ It would change the global economy dynamics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کر دیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u واہ زرداری واہ تو بھی فاہدہ چکے گا مسلمان خور پاکستان کو گڈ مارننگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائرآصف زرداری کی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر AccountabilityCourt NAB AsifAliZardari SuspiciousTransactionsCase NABAmendment GovtofPakistan MoIB_Official AAliZardari BBhuttoZardari ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معروف اداکار ماجد جہانگیر کی صدر و وزیراعظم سے مالی امداد کی اپیلپاکستان ٹیلی ویژن کے سُنہری دور کے معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر نے مالی امداد کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کردی۔ تفصیلات جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل05:37 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنے پیٹے کی صحت کے لیے دُعا کی اپیل کر دی۔ بختاور بھٹو زرداری ALLAH IN KY BETY KO SEHAT AATA KR تھر کے بھوک ست بلکتے بچوں کی دعائیں ضرور لگیں گی غم نہ کرو۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »