ریٹائرڈ فوجی افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا گرفتار

25/05/2022 9:06:00 AM

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

Daily Jang, Jang News

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ DailyJang

افواج پاکستان کے ریٹائرڈ افسران کے جعلی اکاونٹس بنانے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اِس کا مقصد افواج پاکستان کے افسران میں سیاسی بنیادوں پر تقسیم پیدا کرنا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کی جعلساز ی اور دھوکہ دہی ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکی ہے۔کراچی میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان اور لیفٹیننٹ...ذرائع نے بتایا کہ اس طرح کے اکاؤنٹس ہولڈرز کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔

واضھ رہے کہ ٹوئٹر پر چل رہے بے شمار جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار کی وجہ سے ابھی تک ایلون مسک کی ڈیل بھی نہیں ہوسکی ہے۔

مزید پڑھ:
Daily Jang »

Do Tok Baat With Kiran Naz | SAMAA TV | 9th December 2022

Do Tok Baat With Kiran Naz | SAMAA TV | 9th December 2022#samaatv #kirannaz #dailymail #imrankhan➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Sa... مزید پڑھ >>

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں

وزیراعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کرنے والا شخص گرفتارسائبر کرائم ونگ کا بتانا ہے کہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سے سوشل میڈیا کا غیرقانونی اکاؤنٹ استعمال کر رہا تھا۔

شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتارشہباز شریف کے نام سے بنائے جانے والے جعلی اکاؤنٹ پر 30 ہزار سے زائد فالوورز تھے تاہم اب اس اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt Behn Di Siri Dramebaaz پاکستانیوں ایک دوسرے کی ہمت بڑھانی اب ضروری نہیں کہ ہماری ہمت بڑھانے کے لیے عمران ریاض خان ہو اب ہمیں خود ایک دوسرے کی ہمت بڑھانی ہے یہ جو ہم کر رہے ہیں اللہ کی رضا کے لئے کر رہے ہیں اور اللہ کے رسول کے لئے کر رہے ہیں اس میں کچھ لوگ اللہ کے رسول کا جھوٹا نام لے کر لڑنے آئیں

شہبازشریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ چلانے والا پکڑا گیا اعتراف کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ چلانے والا ملزم پکڑا گیاجس نے اپنے فعل کااعتراف

معروف اداکار نعمان اعجاز کے انتقال کی خبریں جعلی قرارکسی کی موت کی فیک نیوز دینے والے کتنے گھٹیا لوگ ہوتے ہیں Drama mai atif aslam esai chorne waLe nhi🤣 تردید مردے نہ خود کی 🤣🤣🤣

بھارت: کھدائی کے مغل دور کے 'حمام' کی دریافت، چہ مگوئیاں ہونے لگیبھارت: کھدائی کے دوران مغل دور کے 'حمام” کی دریافت arynewsurdu 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt ان حماموں میں لوٹے ہم پاکستان سے بیجھ دیتے ہیں 🤣🤣🤣

یاد رہے کہ جنرل ہارون اسلم اور جنرل مرزا اسلم بیگ کے جعلی وائس کلپ سوشل میڈیا پر چلائے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق اِس کا مقصد افواج پاکستان کے افسران میں سیاسی بنیادوں پر تقسیم پیدا کرنا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کی جعلساز ی اور دھوکہ دہی ایک کاروبار کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ کراچی میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان اور لیفٹیننٹ.وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے .وزیرَ اعظم شہباز شریف کے نام سے بنائے جانے والے اس جعلی اکاؤنٹ پر 30 ہزار سے زائد فالوورز موجود تھے جس سے غلط معلومات پھیلائی جا رہی تھیں جبکہ اب اس جعلی اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید.ویب ڈیسک 23 مئی ، 2022 شہباز شریف کے نام سے بنائے جانے والے جعلی اکاؤنٹ پر 30 ہزار سے زائد فولورز سے موجود ہیں تاہم اب اس اکاؤنٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے/فوٹوفائل وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے والے رمیز راجہ لائیو نامی ٹوئٹر صارف کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والے صارف کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ابوبکر کی جانب سے بھی ایک ٹوئٹ سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ’ اختلاف قبول ہے لیکن غلط معلومات نہیں‘۔ ابوبکر نے اپنی ٹوئٹ میں صارف کے اکاؤنٹ اور شہباز شریف کے نام سے بنائے جانے والے اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ جعلی اکاؤنٹ بنانے والے صارف (رمیز راجا لائیو ) کو عوام کو گمراہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان ملزم نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ شہباز شریف کے نام سے بنائے جانے والے جعلی اکاؤنٹ پر 30 ہزار سے زائد فالوورز موجود تھے جس سے غلط معلومات پھیلائی جا رہی تھیں تاہم اب اس اکاؤنٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے کیونکہ اس اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ مزید خبریں :.

... ذرائع نے بتایا کہ اس طرح کے اکاؤنٹس ہولڈرز کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ واضھ رہے کہ ٹوئٹر پر چل رہے بے شمار جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار کی وجہ سے ابھی تک ایلون مسک کی ڈیل بھی نہیں ہوسکی ہے۔ قومی خبریں سے مزید .