ریور راوی پراجیکٹ:پنجاب حکومت نےلاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریور راوی پراجیکٹ:پنجاب حکومت نےلاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ PTIGovernment PunjabGovt RiverRaviProject Challenge SupremeCourtOfPakistan LahoreHighCourt CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PakPMO PTIofficial

میں متفرق درخواست دائر کر دی۔ کیس کے تفصیلی فیصلے میں پراجیکٹ کالعدم کرنے کیخلاف اضافی جواز کیساتھ متفرق درخواست دائر کی گئی۔پنجاب حکومت نے درخواست میں موقف اپنایا کہ مفاد عامہ کہ درخواست میں ریور راوی پراجیکٹ کو

غیر قانونی قرار دیا گیا، پنجاب حکومت کو درخواست میں فریق نہیں بنایا گیا، تمام قواعد و ضوابط پورے کر کے منصوبہ شروع کیا گیا، استدعا ہے کہ سپریم کورٹ ریور راوی پراجیکٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حکومت کی اہم ہدایات -سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے مطابق وہ غیر ملکی کارکن جو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مملکت میں مقیم ہیں ان کے ہر فرد کے لیے ماہانہ 400 ریال صرف امام المہدی جو اس غزوے کی امامت کریں گے وہ جان لیں گے کہ محترم محمد ﷺ ہمارے ساتھ موجود ہیں اور دونوں شاید ایک دوسرے سے ملیں گے ARYNEWSOFFICIAL Please mention directions here for us to know.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت میں کرپشن کیوں بڑھی؟لیڈر یا سیاسی جماعت کو اس کے نعروں کے تناظر میں تولا جاتا ہے۔ اگر مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت میں مدرسے بند اور ڈانسنگ کلب کھل جائیں تو آپ کیا کہیں گے؟ سلیم صافی کا کالم بڑھیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت میں کرپشن کیوں بڑھی؟روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا سینئر صحافی سلیم صافی کا کالم پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: GeoNews ImranKhan سینیر صحافی...😜😂🤣 plz dont call him a sahafi ...He is a jeolous safi nothing else ...wastage of time تیری ماں کی کُس پر صافی مارنے کے لیے کپڑا کم پڑ گیا تو پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن بڑھا دی۔ سو سِمپل SaleemKhanSafi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنادیا، خواجہ اظہارمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی،پنجاب پولیس کاپابندی کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کاہنہ لاہور میں والدہ اور تین بچوں کے قتل اسی آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے ہوا ہے، پڑھیے JK_Filesکی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »