رینٹل پاورکیس:احتساب عدالت بریت کی درخواست پر24 جنوری کو فیصلہ سنائے گی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رینٹل پاورکیس:احتساب عدالت بریت کی درخواست پر24 جنوری کو فیصلہ سنائے گی RentalPowerCase PPP RajaPervaizAshraf Islamabad Court January24 MediaCellPPP MoIB_Official ShazadAkbar RPAPPP BBhuttoZardari AAliZardari

وکلا کے دلائل سننے کے بعد بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اور دیگر کے خلاف رینٹل پاورکیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت میں سابق سیکریٹری شاہد رفیع کے نوڈیرو ٹو پاور

پراجیکٹ میں بریت کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل کیے گئے۔نیب نے اپنے دلائل میں شاہد رفیع کی بریت کی مخالفت کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں بریت مسترد کی جائے۔عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی عدالت نے نوواک جوکووچ پر بجلی گرادینوواک جوکووچ اب گھر بیٹھ کر آسٹریلین اوپن دیکھیں گے ARYNewsUrdu بہت اچھا ہوا۔۔۔ ضد، ہٹ دھرمی، انا پرستی اور خود کو قانون سے مُبّرَا سمجھنے کا انجام یہی ہونا چاہئے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا شمیم کا بیان، توہینِ عدالت کیس، تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری نے برطانیہ میں پولیس سکیورٹی نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرلیا2020 میں شاہی فرائض سے دستبرداری کے بعد شہزادہ ہیری کوپولیس سکیورٹی نہیں دی گئی۔ کس بات کی سیکیورٹی تم نے شاہی خاندان سے علیحدگی جو کر لی ہے۔اب تم ایک عام شہری ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس سیکیورٹی نہ ملنے کیخلاف شہزادہ ہیری عدالت پہنچ گئےشہزادہ ہیری کی سیکیورٹی اخراجات کی پیشکش کے باوجود ہوم آفس نے انہیں سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کردیا، رپورٹ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا جوکووچ آسٹریلوی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے؟ ٹینس اسٹار کا بیان سامنے آ گیاججز کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوں: سربین ٹینس اسٹار مزید پڑھیں :GeoNews NoVaxDjoCovid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر کو ضمانت کیوں ملی؟ عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیاسابق صدر کو ضمانت کیوں ملی؟ عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا arynewsurdu congratulations sir sazain sirf sindhi balouch k liye bani hain yahan ,,target killers raw agents ,bhagorey dictators ,mushi the pussy,shareef badmash , urf no property wali aunty ,zaani niazi urf louta corrupt gang kiyani siyani ,rajwa ,bajwa, urf papa jonz ,sab qanoon se bala hn yahan.. ضمانتیں ان ہی کو تو ملیں گی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »