ریلی پر حملہ: جماعت اسلامی کا دہشت گردوں کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انہوں نے میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کردیا جس میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی کی ریلی کے قریب دھماکا ہوا۔ DawnNews Kashmir

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو 24 گھنٹے میں گرفتار کیا جائے، اگر متعلقہ ادارے ناکام ہوتے ہیں تو جماعت اسلامی مرکز سے مشاورت کے بعد ملکی سطح کا لائحہ عمل اختیار کرے گی۔

حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکے کے بعد ناصرف حکومت کی ناکامی سامنے آگئی بلکہ یہ تاثر بھی غلط ثابت ہوگیا کہ کراچی میں امن و امان قائم ہوگیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کی ذمہ داری بھی ریلی کے شرکا نے ادا کی جبکہ دیگر تمام افراد ریلی میں موجود رہے اور معمول سے زیادہ آگے بڑھ کر ریلی کا اختتام کیا اور احتجاج بھی کیا۔

حافظ نعیم نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں کی واضع کردہ پالیسی کے نتیجے میں آج بھارت کھلے عام کارروائیاں کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’وفاقی، صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سامنے آکر صورتحال کو واضح کرنا چاہیے‘۔واضح رہے کہ کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملے میں 33 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کی ریلی پر حملہ،5افراد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردوریلی کے قریب سے گزرنے والے نامعلوم موٹر سائیکل سوار کوئی چیز پھینک کر بھاگے اور دھماکا ہوگیا، عینی شاہدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 سے 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کشمیر یکجہتی ریلی پر حملہ، متعدد زخمی - BBC News اردوپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ’کشمیر ڈے‘ پر جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا ہے، جس میں کم از کم 39 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر ریلی پر حملہ: جماعت اسلامی کا دہشت گردوں کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی میں دستی بم حملہ، متعدد افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »