ریلوے کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجر کو چند گھنٹوں بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور اسٹیشن منیجر کی حیثیت سے سی ایس ایس خاتون افسر کی تقرری اور سات سے آٹھ گھنٹوں میں اس سے چارج واپس لینا اس برصغیر میں ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے railwaystation dawnnews charge manager

لاہور: سینٹرل سپیریئر سروس کے ریلوے گروپ کی ایک خاتون افسر لاہور اسٹیشن منیجر کا عہدہ ایک دن کے لیے بھی برقرار نہیں رکھ سکیں کیونکہ اسٹیشن ماسٹروں کی طاقتور یونین نے مبینہ طور پر ان کے تقرر پر سخت مزاحمت کی۔

انہوں نے کہا کہ لاہور اسٹیشن منیجر کی حیثیت سے سی ایس ایس خاتون افسر کے تقرر اور سات سے آٹھ گھنٹوں میں اس سے چارج واپس لینا اس برصغیر میں ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے، طاقتور اسٹیشن ماسٹرز یونین نے ایک دن تک بھی انہیں برداشت نہیں کیا اور آخر کار انتظامیہ نے اس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ قانون کے تحت پی آر لاہور ڈویژن کے اے ٹی او-1 کی حیثیت سے اسٹیشن منیجر کے دفتر کی نگرانی جاری رکھیں گی، اگرچہ میں اب اس نوٹیفیکیشن کے تحت اس پوسٹ کی دیکھ بھال نہیں کرسکتا لیکن میں اے ٹی او ون ہونے کی وجہ سے اس عہدے کی نگرانی کے لیے اپنے اختیار کا استعمال کرسکتا ہوں اور میں ایسا کروں گی، لاہور کینٹ اسٹیشن ماسٹر کا دفتر بھی میری نگرانی میں آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سول سروس کی پہلی خاتون آفیسر نے لاہور اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیاپاکستان ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی سول سروس سے تعلق رکھنے والی خاتون آفیسر سیدہ مرضیا زہرہ نے لاہور اسٹیشن کے اسٹیشن مینجر کا چارج سنبھال لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسینجاپانی وزیر دفاع کی علاقائی امن و سلامتی کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تحسین OfficialDGISPR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویانا کے چڑیا گھر میں 4 ننھے چیتوں کی پہلی منہ دکھائیآسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے چڑیا گھر میں ان دنوں 4 ننھے چیتوں کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دیں ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شان مسعود بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ، پاکستان کی پہلی وکٹ گِر گئی - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 پر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔ یاسر شاہ نے چار وکٹیں حاصل کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ریلوے ٹھیک کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے، شیخ رشیدہمیں ریلوے ٹھیک کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے، شیخ رشید احمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »