Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 1 hour agoوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیر تک ریل چلانے کی اجازت نہ ملی تو اس کے بعد پاکستان ریلوے چلانے کے قابل نہیں ہوگی۔
لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 3ارب 2 کروڑ روپے پنشن اور دو ارب روپے تنخواہوں کی مد میں ادا کرنی ہے۔ ہمارے پاس کوئی پیسا نہیں۔ مرکز کو یہ سوا پانچ ارب روپے دینا ہوں گے۔ جس قسم کے معاشی بحران سے گزر رہے ہیں یہ نہ ہو کہ ٹرین ڈیفالٹ ہوجائے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا 24کروڑ کی ایڈوانس ٹکٹیں فروخت ہوچکیں۔ اگر وزیراعظم ہمیں پیر یا منگل تک اجازت دیں گے تو ہم چوبیس گھنٹے کے نوٹس پر ٹرین چلادیں گے۔ اگر اس پیر یا بدھ تک ٹرین چلانے کا فیصلہ نہ ہوا تو پھر لوگوں کے 24 کروڑ روپے واپس کردیں گے۔ پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کروں گا، اس کے بعد ہم ٹرین چلانے کی پوزیشن میں نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ریل چل رہی ہے۔ پاکستان میں الٹا ہورہا ہے۔ بسیں اور جہاز چلانے کی تو اجازت مل گئی لیکن حکومت کی جانب سے ریل چلانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
آپ سے پہلے؟؟؟؟🤔
Paaji ki bolay ?
پہلے کونسا کمائی کی ہیں ریلوے نے
He pakistani mental
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خدشہ ہے کہیں محکمہ ریلوے دیوالیہ نہ ہوجائے، شیخ رشید - Pakistan - Dawn NewsNoDamOnIndusRiver No time for this crooked Puppet. ShkhRasheed Apni aukat pechan 2 seat walay leader
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
خدشہ ہے کہیں محکمہ ریلوے دیوالیہ نہ ہوجائے، شیخ رشید - Pakistan - Dawn Newsآپ وفاقی وزیر ہونے پر حکومتی منطق پر حیران ہیں سوچیں کہ عام عوام کا کیا اعتماد ھو گا حکومت پر؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
خدشہ ہے کہیں محکمہ ریلوے دیوالیہ نہ ہوجائے، شیخ رشید - Pakistan - Dawn NewsNoDamOnIndusRiver No time for this crooked Puppet. ShkhRasheed Apni aukat pechan 2 seat walay leader
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »