ریسٹورنٹ یا بھوت بنگلہ؟ کھانے کیساتھ ڈرایا بھی جانے لگا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

ریاض: سعودی عرب میں ایک عجیب و غریب ریسٹورانٹ نے ہر کسی کی توجہ اپنی طرف مرکو ز کر لی،جہاں لوگوں کی بھوک مٹانے کیساتھ ڈرانے کا کام بھی شروع کر دیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ’شیڈوز‘ نامی سعودی ریسٹورنٹ ایسے افراد کیلئے کھولا گیا ہے جو بیک وقت ڈراؤنی فلموں اور کھانے پینے کے شوقین ہیں۔ سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض کے علاقے بولیوارڈ انٹرٹینٹمٹ ڈسٹرکٹ میں موجود اس ریسٹورنٹ میں آنے والے افراد کا کھانے کیساتھ زومبیز، ویمپائر اور کھوپڑیوں کیساتھ استقبال ہوتا ہے۔شیڈوز ریسٹورنٹ میں آنے والی سعودی خاتون وکیل امانی نے کہا کہ عجیب و غریب اور انوکھے انداز نے انہیں اس ریسٹورنٹ کی طرف متوجہ کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کو ہر قسم کی ڈراؤنی چیز پسند ہے، اور اس کیساتھ کھانا بھی مل جائے تو تجربہ بہترین ہے جو یہاں آکر پورا...

سعودی عرب کے اس ڈراؤنے ریسٹورنٹ شیڈوز کے منیجر ماجد الآنزی نے کہا کہ لوگوں کی تفریح کو یقینی بنانے کیلئے ہر وہ کام کیا جو ضروری تھا ، انہوں نے مزید کہا کہ ریسٹورنٹ میں خوف کا عنصر بڑھانے اور کھانے کا معیار بھی بہتر کرنے کیلے کام کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکيٹ:خام تيل کی قيمتيں7سال کی بلندترين سطح پرپہنچ گئيںعالمی مارکيٹ ميں خام تيل کی قيمتيں 7 سال کی بلند ترين سطح پر پہنچ گئيں SamaaTV Opposition walo ko 1 r moka mil jay ga.. Saif_AliBhatti مطلب اسیں فیر تیار رہیے یکم نوں تیل مہنگا ہوون دا!!!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیفیصل آباد (ویب ڈیسک)  پاور لومز مالکان نے حکومت کو آج سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد میں پاور لومز کا بحران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »