ریاستِ مدینہ اور پاکستان میں تبدیلی پر عمران خان کا مؤقف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاستِ مدینہ اور پاکستان میں تبدیلی پر عمران خان کا مؤقف لِنک: DailyJang ImranKhan

انہوں نے کہا کہ ہمارےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وضع کردہ اصولوں نے ہر دور کی عظیم ترین تہذیبوں کی بنیاد رکھی۔ان کا مزید کہنا تھاکہ قوموں کے عروج و زوال کا عمل، تہذیبوں کے عروج و زوال سے مختلف ہو تا ہے۔

قومیں بیرونی حملوں کا ہدف بنتی ہیں،داخلی سطح پرشکست وریخت سے گزرتی ہیں مگر تہذیبوں کا معاملہ یہ نہیں ہے۔ تہذیبوں کو باہرسے کوئی نہیں مار سکتا،وہ صرف خود کشی کرتی ہیں۔طاقتور، مکار سیاستداں اور مافیا قانون سے بالا رہنے کے عادی، اداروں کو بھی کرپٹ کردیا، عمران خان ہر قوم کا جوہر، اس کے روحانی اصول ہیں۔جب یہ اصول مر جاتے ہیں،قومیں مردہ ہو جاتی ہیں۔ مسلم تہذیب میں،ہماری روحانی اصولوں کا ظہور،ریاستِ مدینہ کی صورت میں ہوا ، جو اللہ کے رسول محمدﷺ نے قائم فرمائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حضورﷺنے ریاست مدینہ کے اصول وضع کرکے تمام تہذیبوں کی بنیاد رکھی، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضورﷺ نے ریاست مدینہ کے اصول وضع کرکے تمام تہذیبوں کی بنیاد رکھی، اور تم حضور پاک صلیٰ کا نام لے کر بھی جھوٹ بولتے ہو ، رونگ نمبر ہر ضلع میں ایک اضافی عدالت کا قانون پاس کروادیں جس کا قاضی حافظ قرآن اور عالم دین ہو اور مدعی کو حق دے دیں کہ کونسی عدالت میں کیس سنا جائے.آہستہ آہستہ نظام میں تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی. حافظ قرآن اور عالم دین کو کچھ تو اللہ کاڈر ہوگا. بی.اے پاس جج سے تو بہتر ہوگا.ان شا اللہ Aur yeh log kia Kar rhy han.gareeb logon Ki life ko mushakal Mei daal rakhwa hai in habeeson nay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روح ِریاستِ مدینہ: پاکستانی معاشرے کی تشکیلِ نو - ایکسپریس اردوقومیں بیرونی حملوں کا ہدف بنتی ہیں،داخلی سطح پرشکست وریخت سے گزرتی ہیں مگر تہذیبوں کا معاملہ یہ نہیں ہے جناب أپ کوچاﮪئے فوری طور سعودی عرب میں جو قانون لاگو ہے أپ بھی وہی قانون نافذ کر کے اس پر عملدرأمد شروع کرا دیں ریاست مدینہ بن جاۓ گی أپ کا وعدہ پورا ہو جاۓ گا۔ مخالفین کے منہ بند ہو جاینگے۔ لخ لعنت اس کی اسکل پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات صوبے میں سیاسی صورتحال پر گفتگوپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر پشاور میں موجود ہیں جہاں ان سے گورنر خیبرپختونخوا  شاہ فرمان اور وزیر اعلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پاکستان میں بےقابوشرح9فیصد پر پہنچ گئی7زندگی کی بازی ہارگئے۔کورونا پاکستان میں بےقابو،شرح9فیصد پر پہنچ گئی،7زندگی کی بازی ہارگئے۔ Pakistan COVID19Pakistan CoronavirusPandemic CoronaCases CoronaPositive Infection NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHOPakistan fslsltn ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ منال خان نے احسن محسن خان سے شادی کی وجہ بتا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن خان سے شادی کی وجہ یہ بتائی کہ ”میں نے احسن خان سے شادی کی کیونکہ وہ دولت مند اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، سراج الحق کی تنقیدوزیراعظم بین الاقوامی بھکاری بن گئے ہیں، مانگے تانگے کی حکومت چلنے کے قابل نہیں رہی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور عمران ساتھ چلتے رہینگے🤣🤣 تباہی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے حلانکہ مولانا سراجُ الحق اور عمران نیازی پانچ سال KPK میں ساتھ ملکر حکومت چلا چُکے ہیں ـ کیسا فیر مولانا صاحب 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »