ریاست سیاسی نااہلی تباہ حال معیشت دہشتگردی اور سیلاب جیسے مسائل میں گھری ہے فنانشل ٹائمز کی پاکستان سے متعلق رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاست سیاسی نااہلی، تباہ حال معیشت ، دہشتگردی اور سیلاب جیسے مسائل میں گھری ہے ، فنانشل ٹائمز کی پاکستان سے متعلق رپورٹ

Feb 06, 2023 | 13:14:PMفنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے ، ریاست سیاسی نااہلی، تباہ حال معیشت ، دہشتگردی اور سیلاب جیسے مسائل میں گھری ہے ، ناقص طرز حکمرانی اور بدعنوانی کاسلسلہ دہائیوں سے جاری ہے ، سیاسی جماعتیں متوقع انتخابات کو ملکی بہتری کے بجائے تنازع کی شکل دے سکتی ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ پاکستان میں سری لنکاجیسی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، پاکستان کے سیاستدانوں کو عوام کو ترجیح دینی چاہئے ، عالمی مالیاتی اداروں کو پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کی ضرورت ہے ،چین کو بھی پاکستان سے قرض واپسی میں لچک کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فنانشل ٹائمز نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کر دیفنانشل ٹائمز نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کر دی Financialtimes Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا ترکیہ میں زلزلے سے نقصانات پر غم اور افسوس کااظہاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ میں زلزلے سے نقصانات پر غم اور افسوس کااظہارکیا ہے،وزیراعظم نے ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے - ایکسپریس اردودفاعی معاملات سے متعلق اجلاسوں میں شرکت اور دفاعی حکام سے ملاقاتیں کرینگے 😂🤣😂🤣 5 roza 😭😭 برطانیہ یا ایون فیلڈ؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرین نے شادی کا انوکھا فائدہ ڈھونڈ لیاطبی و سائنسی ماہرین نے شادی اور ساتھ رہنے کے کئی فوائد پر ریسرچ کی ہے اور اب حال ہی میں اس کا ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار مسلط کی گئی ہے: فواد چودھریلاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے استفسار کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ اور بھارتی وزیرداخلہ میں کیا فرق ہے؟انہوں نے کہا جیسے بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں اختلافات، اسد قیصر کے خلاف بغاوتسابق اسپیکر اور شہرام ترکئی کی پالیسیوں سے کارکنوں میں احساس محرومی بڑھ گیا ہے۔ پی ٹی آئی میں ایسی بغاوتیں - میرجعفرشکیل اور اس کا جیو بہت بار کروا چکا ھے - یہ حسرت ن لیگی نانی کے دل میں بہت انگڑائیاں لیتی ھے ! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور خان ساب جیل ضرور بھرو لیکن جو پہلے جیل پہنچ کر رو رہے ہیں اُنہیں تو چُپ کروا لو 🤣😜🤣 اگر جیو کہ رہا ہے تو جھوٹ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »