رہبر کمیٹی کا حکومت کو آخری موقع دینے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رہبر کمیٹی کا حکومت کو آخری موقع دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس کے بعد کنوینر اکرم درانی نے سینئر ن لیگی رہنما احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا بریفننگ دی ۔اکرم خان درانی نے کہا کہ اپوزیشن کی خواہش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ خود حل کرے ۔

انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کا اتفاق ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے ایشو پر فیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا،کوشش ہے کہ پارلیمنٹ یہ معاملہ خود حل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sare tukraye huey log aur naam rehbar comaity

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsمیڈیا کو جوتیاں مارو ۔ چھترول پریڈ کرو۔ یہ بے شرم لوگ ہیں مگر کمیٹی کا قائم ہونا اس بات کی عکاسی ہے کہ حکومت کی پہلی شکست میڈیا سے ہوچکی ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کرتارپور کوریڈور پرخصوصی ونگ کےقیام کیلئے فنڈکی منظوریاسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کرتارپور کوریڈور پر خصوصی ونگ کے قیام کیلئے 30کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مالی جرائم شامل کرنے کی مخالفت - Pakistan - Dawn NewsOlasyaar007 ZaraHatKay_Dawn - ANCHORS - MEDIA [ ALL ] - POLITICIANS [ ALL ]+ FACTORIES - TO CREATE . . . dOUBTS + CONFUSED PUBLIC+
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتویچیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »