رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کرگئے، وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر صحت یاب ہوگئے تھے گزشتہ رات دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے۔

ذرائع کے مطابق 15مئی کو انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تھی جس کے دوران ان کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی تھی اور ابتدائی طبی معائنے کے بعد انہیں ایمبولینس میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ انہیں کچھ عرصے تک حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر بھی رکھا گیا تھا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے منیر خان اورکزئی کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ واناالیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

انا لله وانا اليه راجعون

Rip

JusticeForSamiUrRehman iqrarulhassan

اللہ پاک مغفرت فرماۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی انتقال کرگئےپشاور: رکن قومی اسمبلی منیراورکزئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین مندوری لوئر کرم میں ادا کی جائے گی۔ منیراورکزئی کے بھتیجے NAofPakistan MoIB_Official pid_gov RIP saadimaqsoodsa1 NAofPakistan MoIB_Official pid_gov اللہ پاک منیر خان اورکزئ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے پسماندگان اور خصوصاً جمعیت علمائے اسلام والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے NAofPakistan MoIB_Official pid_gov انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں کیا ان کی موت کا سبب بھی کرونا ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رکن قومی اسمبلی منیرخان اورکزئی انتقال کرگئےرکن قومی اسمبلی منیرخان اورکزئی انتقال کرگئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیالاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق معظم علی عباسی کاکہنا ہے کہ اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،شاہنواز جدون نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دو روز قبل عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کورونا کا شکار ہو گئےملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملک عامر ڈوگر نے خود کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »