رکشوں پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والوں کو پٹرول پر سبسڈی دینے کا فیصلہ وزیر اعظم نے بڑا حکم دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکشوں، پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والوں کو پٹرول پر سبسڈی دینے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے بڑا حکم دے دیا

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی قیادت کے اجلاس میں مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ غریب طبقے کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی کا پروگرام جلد شروع کیا جا ئے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سبسڈی پروگرام کو جلد حتمی شکل دی جائے۔اجلاس کے دوران کم آمدن والے طبقے کو پٹرول پر سبسڈی

دینے کی بھی تجویز دی گئی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتایا کہ وزیر اعظم نے اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ اور رکشوں پر سفر کرنے والے طبقے کو پٹرول پر سبسڈی دینے کی سکیم تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے علاوہ مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ذیلی کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے فوری اقدامات سے ایک ہفتے میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذہبی جماعتوں کا اجلاس افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مختلف مکاتب فکر اور مذہبی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان اور دیگر مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

12ربیع الاول کے موقع پر چراغاں کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں وزیراعظم12ربیع الاول کے موقع پر چراغاں کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم 12RabiulAwwal وماارسلنك_الارحمة_للعالمين اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد PMImranKhan EidMiladunNabiMubarak MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO InsafPK MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO InsafPK پکھنڈیوں ، منافقوں کی مذمت اور درود سلام پڑھنے ، منہگائی کے مارے لوگوں کی تحائف کی صورت میں مدد کرنے والوں کو خراجِ تحسین اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردیروس نے افغانستان کو امداد فراہم کرنے پر اپنی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ روس کے وزیر خارجہ Sergei Lavzov نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کی حکومت کو سرکاری طورپر تسلیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز اس یونیورسٹی سے بھی سب ٹلی بن کے نکلیں گے جھوٹا شخص ھے جس طرح عمران خان نے وزیراعظم ھاؤس گورنر ھاؤسز اور وزراۓ اعلٰی ھاؤسز کو یونیورسٹیز میں تبدیل کردیا ہے اسی طرح یہ کرے گا 😄😄😄😄😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہPakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁 Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai L P C 🖕🏻😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »