روپے کی تنزلی کا سلسلہ جاری، امریکی ڈالر مزید مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے، امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر غیر یقینی صورتحال کے باعث بدترین

مندی ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے بڑھ گئی جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت 169 روپے 08 پیسے سے بڑھ کر 169 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے۔ گزشتہ 5 ماہ کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 11 فیصد اپنی قدر کھو بیٹھا ہے، 5 ماہ کے دوران ڈالر 17 روپے 32 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

At UNGA 1) India spoke about India & Pak spoke about India 2) India ignored Pak & Pak ignored Pak 3) Modi did not speak about Modi,BJP,Hindus,RSS & Pak spoke about Modi,BJP,Hindus,RSS 4) India spoke of vaccine, investment, renewable energy & Pak spoke about Mujaheddin, Jihad 🤦

ڈالر کی قیمت بڑھے تو سمجھو حکمران چور ہے- عمران خان سن 2016

ڈالر کی قیمت بڑھے تو سمجھو حکمران چور ہے- عمران خان سن 2016

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخواکے 17 محکموں میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشافپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواکے 17 محکموں میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل نے اپنی رپورٹ میں کہا ذمے دار یہ دونو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ بلاول بھٹو کا اہم بیان سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہفائرنگ کا تبادلہایک سپاہی شہید2زخمیدہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،فائرنگ کا تبادلہ،ایک سپاہی شہید،2زخمی ISPR Muchh PakArmy FC Soldier Martyred Gunfight Terrorists OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج آپ کی پرانی دلی خواہش پوری ہو گی جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان روشن ہے اور پیسہ بھی ملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ درست اور پارٹی قیادت کا تھا حمزہ شہباز05:34 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حمزہ شہباز نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے ووٹ دینا پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور چیف کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »