روٹی اور روزگار عوام کا مسئلہ، حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں: مسرت جمشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روٹی اور روزگار عوام کا مسئلہ، حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں: مسرت جمشید Musarratjamshedcheema PTI

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے لکھا کہ حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا، عوام مزید انہیں برداشت نہیں کر سکتی، پاکستان تحریک انصاف اور اتحادیوں نے پنجاب اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت اور نمبرز ثابت کر دیئے ہیں۔

آج عوام کا مسئلہ روٹی اور روزگار ہے لیکن حکمران طبقے کی ساری توجہ سازشوں، عیاشی اور لوٹ مار پر ہے. انہیں ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا. عوام مزید انہیں برداشت نہیں کر سکتی.رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارا اور ق لیگ کا بہترین ورکنگ ریلیشن قائم ہے، اس سلسلے میں جو پراپیگنڈہ ہو رہا ہے وہ سراسر بے بنیاد ہے، پرویز الٰہی صاحب کو بطور وزیراعلیٰ، تحریک انصاف کا بھرپور اعتماد حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واقعی پنجاب اور کے پی کے حکومتیں آخری موقع سمجھتے ہوئے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں

You are Government madam stop fooling Nation.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں: مسرت جمشید چیمہ کا ٹوئٹر پیغامصنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں: مسرت جمشید چیمہ کا ٹوئٹر پیغام مزید تفصیلات ⬇️ News PoliticalNews PTI MusaratCheema PMLN MaryamNawazSharif MaryamNSharif Marriyum_A PTI_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں آنے والی خبریں ہر پاکستانی کا دل دہلا دینے کے لئے کافی ہیں۔مسرت جمشیدگزشتہ 24 گھنٹوں میں آنے والی خبریں ہر پاکستانی کا دل دہلا دینے کے لئے کافی ہیں۔مسرت جمشید Pakistan Inflation FlourCrisis PDM PMLNGovt PMShehbazSharif PTI MusarratJamshedCheema CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan PTIofficial MusarratCheema
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیاپشاور میں 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھا دیے گئے ہیں اور 20 روپے کی روٹی اب 30 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں: آٹا 150 روپے ہو گیا ہے, کہاں جا رہی ہے سرکاری گندم رسول اللہ کی امتی لائیک کریں اور فالو کریں !!! دس سال سے جہاں صادق اور امین کی حکومت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’طلاق کو عجیب نہ بنائیں‘، علیحدگی کے بعد سائرہ اور شہروز کا ایک ساتھ پہلا انٹرویوسائرہ یوسف اور شہروز سبزواری ان دنوں اپنی فلم ’بے بی لیشیس‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں مزید پڑھیں: Ajeeeeeeb طلاق کو عجیب نہ بنائیں خود ایک دوسرے کو تماشا بناتے ہیں اور اپنے فالورز کو کہتے ہیں طلاق کو عجیب نہ بنائیں ۔۔۔ Ap ny bad mein b sath ana hai to pehly e sath nibhaye talaq ajeeb lagti hai kyun k ye ak na pasand kia jany wala amal hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیں تو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں: مسرت جمشیدلاہور : (دنیا نیوز) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیں تو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں۔ اپنے حالات دیکھو زرعی ملک کی تاریخ میں جس کے دور حکومت میں پہلی بار گندم امپورٹ ہوئی ہو اسے سور کا بچہ کہتے ہیں اور بناؤ پلاٹ پلاٹ بازی سے باز نہیں آتے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے ہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگر زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیں تو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں: مسرت جمشیدلاہور : (دنیا نیوز) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیں تو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں۔ Ruda زرعی رقبہ ہڑپ نتیجہ آٹا بحران G aunty ny bilkul theek kha میڈم میں تو کب سے کہہ رہا ہوں کہ زرعی ملک میں زرعی زمین پر جب DHA اور Bahria اور باقی کالونیوں کو بنایا جائے گا تو ابھی تو آٹا کا بحران ہے آنے والے کچھ عرصہ میں قحط کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔جوتے لگانے کی ضرورت ہے بغیر کسی فرق کےان سب کو جو زرعی زمین کو کالونی بنانے میں ملوث ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »