رونالڈو کی ’معمولی سی حرکت‘ اور کوکا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

رونالڈو کی کوکا کولا پر پانی کو ترجیح: ’معمولی سی حرکت‘ اور کوکا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

6 منٹ قبلامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک پر آئے روز یہ الزامات لگائے جاتے ہیں کہ کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اُن کی ایک ٹویٹ عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قدر میں بے تحاشہ اضافے اور بعض اوقات ناقابل یقین گراوٹ کا باعث بنتی ہے۔

دنیا میں بیشتر ممالک میں رائج سرمایہ دارانہ نظام میں معروف برانڈز کی تشہیر کرتے کھلاڑی تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن رونالڈو پر یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ان کی ایک حرکت سے کوکا کولا کے شیئرز میں وقتی گراوٹ کے باعث کمپنی کو چار ارب ڈالر کا مبینہ نقصان پہنچ گیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو آج کل اٹلی میں کھیلے جانے والے یوروکپ میں اپنی قومی ٹیم پرتگال کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

یہ پریس کانفرنس پیر کے روز ہوئی تھی۔ یہ ویڈیو سامنے آتے ہی دنیا بھر میں شائقین اس پر طرح طرح کے تبصروں میں مصروف تھے مگر جلد ہی صورتحال اس وقت بدل گئی جب معیشت پر رپورٹ کرنے والے جریدوں نے کوکا کولا کے شیئرز میں گراوٹ کی خبر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cristiano Ronaldo

Carbonated drinks are injurious to health, now with all this science education and awareness if fizzy drinks companies still insist to sell their poison without improving them!!! I wonder why United nations or any other agency don't raise voice!!

😂😂😂😂😂

ye hoti hy bat..or eik yahan k hein apny hi mulk ko nuqsan pohanchaty hein..or wo log khush hoty hein

واہ رے دولت کیا بازار سجا رکھّا ہے ساری دُنیا کو دیوانہ بنا رکّھا ہے دانش

Good Ronaldo

ڈیڑھ ارب مسلمان پھر بھی پینا نہیں چھوڑتے

Well done Rinaldo

In this regard, people will not listen to well known Nutritionist but a footballer. 21century

Simple water isn't injurious to health, while Coca Cola is destroying the health of people's, that's the reason behind his statement and that's the truth as well!

M_Younas_MScPhy پاکستانی قوم یہ نقصان پورا کر دے گی 😂😂😂

Os Nay Shi Kya Ha Wo Israel Products Ko Promote Nhi Karta Aor Na Hi Israel Ky Kisi Admi Sy Salam Lena Pasand Karta Ha

CR7.❤️

اس کو Influencer Marketing کہتے ہیں۔ جذبات بکتے ہیں۔

شکریہ رونالڈو اپ دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں میں نے ہمیشہ کہا

He is a real hero of many hearts....love nd huge respect for him from Pakistan

زبردست بہت خوب

رونالڈو کا یہ انداز یا تو کوکا سے کسی ناراضگی کی وجہ ہوسکتی ہے جس میں بڑی رقم وغیرہ کا دخل ہے یا پھر انسانی صحت پر برملا پیغام ہے ۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اور زادران کی نصف سنچریاں کنگز کا یونائیٹڈ کو 191 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اور زادران کی نصف سنچریاں، کنگز کا یونائیٹڈ کو 191 رنز کا ہدفبابر اور زادران کی نصف سنچریاں، کنگز کا یونائیٹڈ کو 191 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL6 KKvIU Wao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا پہلا اور آخری مقصد پاکستان اور عوام کی خدمتچیئرمین نیبچیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب )جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بڑے لوگوں کی خدمت کیلئے نہیں، عوام کیلئے وجود میں آیا، ایک بات ہر ذی شعور آدمی کو یہ بات MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan چاچا چُوم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلامو فوبیاکاایک اورواقعہ،مرد اور خاتون کی زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوششٹورنٹو : کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ایک مرداورخاتون نے زبردستی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور دھمکیاں بھی دیں ، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ It's v dangerous 😱
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور کمسن بچہ پتنگ کی ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہارگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )  تھانہ مستی گیٹ  کے علاقے میں ڈور پھرنے سے تین  سالہ بچہ خضر حیات  جاں بحق  ہو گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »