روف صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روف صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی تفصیلات جانئے: DailyJang

احتساب عدالت میں محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی عدالت میں پیش ہوئے۔

ریفرنس کے شریک ملزمان کی عدم پیشی کے باعث آج بھی ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ریفرنس کی مزید سماعت 12 جون تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ ریفرنس میں روف صدیقی اور دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے، ریفرنس میں نامزد افراد پر 2008 ءسے 2014 ء تک محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیاں کر کے قومی خزانے کونقصان پہنچانے کا الزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔ معروف کاروباری شخصیت 😂 ایتھے رکھ ملنگی ہن پروٹوکول وی دیو is fahash or zina kar awrat k sath malak riaz k beti ne bohot acha kia hai,,,mard k bache hai,malak riaz k beti,,,
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC اور میں یہ نیوز ٹوئٹر پر دیکھ رہا ہوں 🤪😬
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آغا سراج کیخلاف ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتویآمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کراچی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی الحمدللہ Abhi summary gai hai. Kam hua nhi. RaheelFalak 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »