پیانگ یانگ میں قائم روسی سفارتخانے نے ایک بیان میں کیا ہے۔ روسی سفارتخانے نے کہا ہے کہ روس سے شمالی کوریا گندم لے کر پہنچنے والے بحری جہاز کے عملے کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جبکہ بحری جہاز سے سامان کو بندرگاہ کے غیر آباد حصے میں اتار کر رکھا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں دور سے شمالی کوریا کے بحری جہاز کے قلیوں اور ریل کے مزدوروں کے شاندار کام کو دیکھنے کا موقع ملا، ہم دیکھ سکتے تھے
کہ وہ بحری جہاز سے گندم اتارتے وقت کوشش کر رہے تھے کہ اناج کا ایک دانہ بھی ضائع نہ ہو۔ اس سال اپریل میں اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ شمالی کوریا میں تقریباً ایک کروڑ شہریوں کو خوارک کی قلت کا سامنا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ شمالی کوریا میں خوراک کی ترسیل کورونا وائرس کے پھیلنے سے متاثر ہوئی ہے یا نہیں تاہم شمالی کوریا کا اب بھی کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کوئی متاثرین نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیروزسنز لیبارٹریز کا امریکی کمپنی کے ساتھ ’کورونا کی دوا‘ بنانے کا معاہدہ - Pakistan - Dawn NewsRegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs RegularisewithoutPPSC
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
فیروزسنز لیبارٹریز کا امریکی کمپنی کے ساتھ ’کورونا کی دوا‘ بنانے کا معاہدہ - Pakistan - Dawn NewsPlease don't show but hide this from NAB 😋 NawazKaSherShahidKhaqan Still not confirmed may be in future manufacture of drugs against Corona virus. The basic principles of Coronavirus has a variable antigen person to person..it is not constable that's why immediately to produce medicine is impossible. But we are searching why they changed in vble پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں ھو گی خلیفہ جی کی حکومت ضرورت کی اشیاء باھر سمگل کرنے اور پھر مہنگے دامواں واپس خریدنے کی عادی ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »