روس افغانستان کو ہنگامی امداد فراہم کرے گا، عہدیدار کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس افغانستان کو ہنگامی امداد فراہم کرے گا، عہدیدار کا اعلان ARYNewsUrdu

روسی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے کہا ہے کہ روس افغانی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے افغانستان کو جلد ہی ایک ہنگامی امداد فراہم کرے گا۔

ماسکو : روسی وزارت خارجہ کے ایشیائی محکمہ کے ڈائریکٹر اور روسی صدر کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان زمیر کابلوف نے کانفرنس میں کہا ہے کہ روس کی وزارت دفاع اور وزارت ہنگامی حالات افغانستان کے لئے انسانی امداد کی تیاری کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ روس افغانستان کو جلد ہی ہنگامی امداد فراہم کرے گا. ان کا کہنا تھا کہ صدر پوتن کے احکامات پر افغان عوام کی مدد کے لیے ایک امدادی آپریشن کا آغاز جلد کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی امدادی سامان پہنچنے کی تاریخ نہیں بتائی جا سکتی لیکن یہ جلد ہی بھیجا جائے گا۔‘‘ ضمیر کابلوف کا یہ بیان ماسکو میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے کچھ روز بعد سامنے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کرکٹ میں 'آؤٹ' ہونے کے قانون کو تبدیل کرنے کے خواہشمند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزمبھارت کے بعد شاہین کیویز کے پّر کُترنے کے لیے پُرعزم ARYNewsUrdu Insha Allah Teach them that kind of lesson … so rest of their life …. They won’t forget.. we hate what they did to us …. Pack them better then … the way you did to Indian team …. Shame on New Zealand team … we hate them more then Indian team … Insha Allah Pakistan 🇵🇰 will win again with 10 WKS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں بیروزگاری و بھوک: طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکشکابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے طالبان نے نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔ طالبان کی جانب سے شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ہزاروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے آرمی چیفافغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa COAS WendyGilmour CanadianHighCommissioner MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »