روس کی امریکہ کو براہ راست فوجی تصادم کے خطرے کی وارننگ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یوکرین کو مزید فوجی امداد بھیجنے کے فیصلے سے روس اور مغرب کے درمیان براہ راست فوجی تصادم کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ حالیہ ہفتوں کے دوران روس کو یوکرین کے میدان جنگ میں کئی بڑی شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

جمعرات کے روز ایک بیان میں مسٹر انتونوف نے متنبہ کیا کہ "کیئو حکومت کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کے امریکی فیصلے سے صرف تنازعہ میں شریک فریق کی حیثیت سے واشنگٹن کی حیثیت کو تقویت ملے گی"۔روسی سفیر کا کہنا تھا کہ 'ہم واشنگٹن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے اشتعال انگیز اقدامات بند کرے جو سنگین ترین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں'۔

ماسکو یوکرین کے چار علاقوں: مشرق میں ڈونیٹسک اور لوہانسک اور جنوب میں کھیرسن اور زاپوریژیا کے الحاق کی کوششوں کو بھی آگے بڑھا رہا ہے۔ مسٹر انتونوف کا یہ انتباہ امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کے یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ مزید فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کے فورا بعد سامنے آیا ہے۔

صدر بائیڈن نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا عہد کیا ہے کیونکہ وہ جب تک روسی جارحیت سے اپنا دفاع کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

روس کی گیڈر بھبکیاں 😂

یہ لازم ہو چکا ہے۔اب عالمی مالیاتی نظام کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے ۔روس کی امریکہ کے خلاف اعلان جنگ ڈالر کی حاکمیت کے زوال کا سبب بنے گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرینی افواج کی جنوب میں روس کے خلاف پیش رفت - BBC News اردویوکرین کی فوج نے روس کے غیر قانونی طور پر الحاق شدہ علاقوں میں سے کئی علاقے دوبارہ حاصل کر لیے ہیں جس سے روسی فوج کے لیے سپلائی لائن متاثر ہو رہی ہے۔ روس نے یوکرین کا بھرکس نکال دیا ہے اور امریکہ و برطانیہ جھوٹا پروپیگینڈا کرکے مزید تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔ شرپسندو! کبھی اپنی لڑائ تو خود لڑو ۔ This should be stopped immediately no more wars at this GLOBE _
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیچنیا کے سربراہ کا اپنے نو عمر بیٹوں کو لڑنے کیلئے یوکرین بھیجنے کا اعلانچیچنیا:(دنیا نیوز) روس کی آزاد اور مسلم ریاست چیچنیا کے سربراہ نے اپنے نو عمر بیٹوں کو لڑنے کے لیے یوکرین بھیجنے کا اعلان کردیا۔ یوکرائن میں کتے کے موت مریں روسیوں کی حامی پر لعنت لیکن یہ روش کی طرف سے لڑیں گے ye islam or kufar ki jang nhi....sirf USA or russia ki power ki jang hy....asoli taur pe ukraine ko Russia se milna chahiye.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کِم کارڈیشین کو کرپٹو کرنسی کی تشہیر کرنے پر 11 لاکھ ڈالر جرمانہ - BBC News اردوکِم کارڈیشین نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایتھیریم میکس نامی کرپٹو کرنسی کی تشہیر کرنے پر 1.16 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فٹبال کی تاریخ کے 15 ہولناک حادثات - BBC News اردویہ پہلا موقع نہیں ہے کہ فٹبال کے میدان میں کوئی بڑا حادثہ پیش آیا ہو۔ آئیے حالیہ دہائیوں کے بڑے فٹ بال حادثات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوپیک کے اجلاس سے قبل تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان - BBC News اردوتیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس کے اجلاس سے ایک روز قبل عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کوئی بات نہیں امیرالمومنین مولانا فضل الرحمن اس معاملے پر غور کر رہے ہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »