روس کے دو درجن سے زائد سفارت کاروں کا امریکا چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

روس کے دو درجن سے زائد سفارت کاروں کا امریکا چھوڑنے کا اعلان ARYNewsUrdu

واشنگٹن / ماسکو: روسی سفارت کاروں نے ویزہ میں توسیع سے انکار کے بعد امریکا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے روس کے 27 سفارت کاروں اور اہل خانہ کے ویزوں کو مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد اب روسی سفارت کار بھی 30 جنوری کو اپنے وطن روانہ ہوجائیں گے۔ امریکا میں تعینات روسی سفیر اناتولی انتونیوف نے بتایا کہ روس کے 27 سفارت کار بمعہ اہل خانہ امریکا سے جنوری کی تیس تاریخ کو روانہ ہوجائیں گے کیونکہ امریکا کی جانب سے بھی واپس جانے کا حکم موصول ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ روسی سفارت کار اپنی مرضی سے امریکا نہیں چھوڑ رہے بلکہ وائٹ ہاؤس انتظامیہ انہیں بے دخل کررہی ہے، ایسی صورت میں ہمارے لیے خدمات کو جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ویزوں کی میعاد میں توسیع نہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایسی صورت میں ہماری پاس سفارت کاروں کو واپس بلانا ہی واحد حل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا روپ؛ پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ - ایکسپریس اردورگبی میچزکا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا، ویلز ٹیمیں واپسی کے لیے فکرمند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز کا عمان اور بحرین کا دورہپاک بحریہ کے جہاز کا عمان اور بحرین کا دورہ PakNavy Ship Visits Oman Bahrain OmanObserver OmaniMOH bna_en bahdiplomatic MOH_Bahrain moi_bahrain PakistanNavyNHQ dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوی اور میری ٹائم ایجنسی کے بحری جہازوں کا عمان اور بحرین کا دورہنیوی اور میری ٹائم ایجنسی کے بحری جہازوں کا عمان اور بحرین کا دورہ Read News PakNavyShip Oman Bahrain OmanObserver OmaniMOH bna_en bahdiplomatic MOH_Bahrain moi_bahrain PakistanNavyNHQ dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان اور بحرین کا دورہپاک بحریہ کے جہاز دہشت، ایس وی بحر مساح اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز ہنگول نے مناہ سلمان، بحرین اور سلطان قابوس عمان کا دورہ کیا۔ بحرین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »