روس کی فوجی طاقت دوبارہ اپنے عروج پر پہنچ گئی، رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کی فوجی طاقت دوبارہ اپنے عروج پر پہنچ گئی، رپورٹ تفصیلات جانئے : DailyJang

روس نے سرد جنگ کے بعد اب دوبارہ اپنی فوجی طاقت کو بڑھاتے ہوئے اسے پہلے سے بھی زیادہ مضبوط بنادیا ہے۔

برطانوی میڈیا میں اس رپورٹ کے حوالے سے لکھا گیا کہ ماسکو نے دہائیوں سے جاری کوششوں سے اپنی افواج کو تجدید طیاروں سے لیس کردیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ روسی آرمی اب عام بھرتیوں کے بجائے باصلاحیت اور ماہر فوجیوں پر مشتمل ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ روس کے پاس اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ ایٹمی ہتھیار موجود ہیں اور اس نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران انھیں مزید اپ گریڈ کیا ہے۔اس وقت ماسکو قیامت صغریٰ برپا کرنے والے ہتھیاروں کو ہائپر سونک میزائل اور ایٹمی ٹارپیڈو سے لیس کرنے کے در پہ ہے۔

اس انسٹیٹیوٹ نے روس اور مغرب کے درمیان تعلقات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے خبردار کیا کہ تجدید شدہ یہ فوج وہ ہتھیار ہے جس سے اپنے حریف کو خبردار کرنے یا پھر استعمال کرنے کی خواہش کا ماسکو اظہار کرچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Orange juice

🧃

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنیوالے 5 ارکان پارٹی سے نکال دیئےاب کچھ صحیح ھورھا ھۓ بوغیبو خوش ھئا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مجھے کیوں نکالا؟ (ن) لیگ سے نکالے جانے پر جلیل شرقپوری کا قیادت سے سواللاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) سے نکالے جانے والے ارکان پنجاب اسمبلی کا موقف سامنے آنے لگا۔ مجھے پارٹی سے کیوں نکالا؟ میاں جلیل شرقپوری نے قیادت کے سامنے سوال اٹھا دیا۔ کہتے ہیں کہ پارٹی سے نکالنے سے پہلے جرم تو بتا دیتے۔ Nikal, phli fursat mai nikal 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فنی خرابی، کراچی سے اسلام آباد کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز سکھر سے واپس کراچی آگئیکراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہونے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ٹیک آف کے 1 گھنٹہ سات منٹ بعد ہی کراچی واپس لینڈ کر گئی۔ مسافر اور عملے کے ارکان خیریت سے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کی وجہ سے جہاز کو سکھر سے واپس موڑ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب سےاراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات،حلقوں کے مسائل سےآگاہ کیا CMPunjab UsmanBuzdar Meeting MembersOfProvincialAssembly Issues PTIGovt PTIPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial pid_gov ImranKhanPTI Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 10 لاکھ سے زائد ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 38 لاکھ 78 ہزار 156 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 10 لاکھ 13 ہزار 233 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے2 ہفتےمیں لاپتہ افرادکیس کی رپورٹ طلب کرلیسپریم کورٹ نے 2 ہفتے میں لاپتہ افراد کیس کی رپورٹ طلب کرلی پڑھیے Noorulamin000 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »