روسی خواتین قیدیوں کا جیل منتظمہ کے قتل کا ’اعتراف‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

روسی قیدیوں کو فارن ایکٹ کے تحت وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے چاغی کے علاقے سے رواں برس گرفتار کیا تھا Russian Inmates Balochistan DawnNews Murder مزید پڑھیں:

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کوئٹہ: سینٹرل جیل گڈانی میں قید 3 روسی خواتین نے خاتون منتظمہ کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔خیال رہے کہ گڈانی کی سینٹرل جیل کے خواتین سیل میں تعینات 23 سالہ زویا یحییٰ کو منگل کی صبح تشدد کر کے قتل کردیا گیا تھا۔گڈانی سینٹرل جیل: روسی خواتین قیدیوں پر منتظمہ کے قتل کا الزام

ان کا مزید کہنا تھا ک پولیس ایف آئی آ ر درج کر کے تینوں ملزمان سے تفتیش کررہی ہے تاہم خاتون منتظمہ کے قتل کے پسِ پردہ محرک اب تک سامنے نہیں آسکا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نے بتایا کہ روسی قیدیوں کو چند ماہ قبل ہی کوئٹہ کی ضلعی جیل سے گڈانی منتقل کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گڈانی سینٹرل جیل: روسی خواتین قیدیوں پر منتظمہ کے قتل کا الزام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گڈانی سینٹرل جیل: روسی خواتین قیدیوں پر منتظمہ کے قتل کا الزام - Pakistan - Dawn NewsOMG 😱
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولی کلینک ہسپتال میں خواتین کو ہراساں کرنے کا نوٹس،انکوائری کا حکمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران کا امریکی پابندیوں سے متاثٖر ہونے کا اعتراف، تیل کی صنعت خسارے کا شکارتہران: ایرانی وزیر تیل بیژن زنگنہ نے امریکی پابندیوں سے متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ ان پابندیوں کے خلاف مزاحمت بھی جاری رکھیں گے۔ If Pakistan wants to come out of economy crisis they should join Turkey Russia and Iran and some other regional countries like China on money unit,, one way of coming out of economic slavery ,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم اور عمران خان کا گرمجوشی کا انداز عظیم دوستی کا مظہر ہے: فردوس عاشقVeheeli nakammi Uff..the intolerable,inarticulate &cring-worthy Dr_FirdousPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”35 سال سے کم عمر تمام مسلمان خواتین کا انہوں نے ریپ کیا“بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ’ازسرنو تعلیم‘ کے نام پر لاکھوں مسلمانوں کو حراستی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »