روسی ساختہ میزائل کا یو ٹرن، واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی ساختہ میزائل کا یو ٹرن، واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا گیا

روسی ساختہ میزائل یو ٹرن مارتے ہوئے واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا گیا۔—فوٹو:اسکرین گریبغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ائیر ڈیفنس میزائل کے واپس لانچر سے ٹکرانے کا واقع جمعے کے روز یوکرین کے شہر سیویر وڈونتسک سے تقریباً 55 میل جنوب میں الچیوسک کے قریب علاقے میں پیش آیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ میزائل سسٹم ممکنہ طور پر ایک S300 تھا جسے یوکرین کے روسی علیحدگی پسند لوہانسک سے آپریٹ کر رہے تھے۔میزائل میں خرابی کی وجہ واضح نہیں ہوسکی تاہم خیال کیا جارہا ہے کہ اس کی وجہ یوکرین کے ڈرون کی ہیکنگ یا جیمنگ ہو سکتی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کے ٹکرانے کی وجہ سے آگ رہائشی عمارتوں سے دور سے بھڑک اٹھی جبکہ اس حادثے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

For this purpose we have sent uturn khan in inauguration ceremony of war between Russia n Ukraine. It was the conspiracy of USA n Pakistan 🤤

U-turn 😒

Imran khan Chkr lgya hai Russia. Ab har chz u turn le ky apne logo ko maarege

اِس خبر کی پاکستانی سیاست کے کردار سے مماثلت اتفاقی ہے

ایک پاکستانی ساختہ میزائل نے بھی یہی کیا ہے جی ہاں اپنے لانچ کرنے والوں پر ہی آگرا ہے

ImranKhanPTI تیری گل ہو رہی اے

بکواس مارنا کب بند کرو گے

ہاہاہاہا

یہ کئی عمران خان نیازی تو نہیں تھا

روسی عمران خان

جیسے ہماری نیوٹرل اپنے ہی ملک کو برباد کرنے پر تلی ہوئی ہے سازش_ہی_تھی

عمران نیازی کے ایسے سینکڑوں یو ٹرن پاکستانی معیشت کو اس میزائل کی طرح لگے ہیں..

ایک جہاز ہمارےپاکستان میں بھی موجودہے2018کےالیکشن میں جس لانچرنےلانچ کیاتھا وہ جہاز بھی یوٹرن لےکراُسی لانچرسےٹکراگیاہے۔معاف کرنایہ جہازخودکوراکٹ سمج کرچاندپرجارہاتھا اسی لئےٹکرانےمیں4سال کا سمے لگاہے 🙂

Humarey waley bhe check kar lo..kahin woh bhe Neutral na ho chukey hon.

باجرہ ہے یا میزائل؟ 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

Dalall media...

یہ حقیقت بتا رہے ہو یا طنز کر رہے ہو 🤣🤣🤣 TLP_Jalsa_FSD

یہ میزائل ھے کہ عمران خان

Is missile ka Naam Imran Khan Rakh do

اس میزاٸل کا نام عمران نیازی ہونا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران سے تعلقات مضبوط کرنے کے معاہدے کر رہے ہیں، روسی وزیر خارجہایران سے تعلقات مضبوط کرنے کے معاہدے کر رہے ہیں، روسی وزیر خارجہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر کا دورہ ایران اور ترکی کا فیصلہروسی صدر کا دورہ ایران اور ترکی کا فیصلہ arynewsurdu نیا الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیںروسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں arynewsurdu rip shaheed 🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ روسی پیشقدمی روکنے کیلئے یوکرین کواضافی راکٹوں سمیت فوجی امداد فراہم کریگاامریکہ یوکرین کو جنگ میں روس کی پیشقدمی روکنے کے لئے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بعض اضافی راکٹوں سمیت فوجی امداد کی مد میں مزید پینتالیس کروڑ ڈالر فراہم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ 4 فوجی ہلاکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی فوج کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام نے بتایا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »