روسی سائنسدان نے خود کو دانستہ طور پر کوویڈ19 میں مبتلا کرلیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی سائنسدان نے خود کو دانستہ طور پر کوویڈ19 میں مبتلا کرلیا ARYNewsUrdu

ماسکو : روسی سائنسدان نے محض تحقیق کیلئے اپنی جان داؤ پر لگادی، کوویڈ19کے بارے میں مزید معلومات کیلئے خود کو دانستہ طور پر کورونا وائرس میں مبتلا کرلیا۔

اس سلسلے میں ایک روسی سائنس دان نے محض تحقیق کے لئے کوویڈ 19 سے جان بوجھ کر خود کو متاثر کیا، روسی وائرسولو جسٹ پروفیسر69سالہ ڈاکٹر الیگزینڈر چیپرنوف نے خود پر تحقیق کی۔ 69سالہ ڈاکٹر الیگزینڈر چیپرنوف رواں سال فروری میں فرانس کے اسکینگ ٹرپ پر تھے جب انہیں انفیکشن ہوا۔ کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت ہونے پر انہیں اسپتال داخل کرانے کی ضرورت نہیں تھی اور سائبیریا میں وطن واپس آنے کے بعد وہ صحتیاب ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی کے نیک بندوں میں شامل ،ایک عظیم قربانی انسانیت کی خدمت کے لئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خرابی سے تنگ روسی وی لاگر نے اپنی قیمتی گاڑی کو آگ لگادیروسی وی لاگر کا کہنا تھا کہ ہر وقت خراب رہتی ہے، بار بار ٹھیک کروانا پڑتا ہے، اس سے تو بہتر ہے کہ اسے آگ لگا دو جان چھڑا لو، اور اس نے ایسا ہی کیا اور کروڑوں مالیت کی قیمتی مرسیڈیز گاڑی کو آگ لگا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-روسی وی لاگر نے اپنی نئی مرسڈیز کو آگ لگادیروسی وی لاگر نے اپنی بالکل نئی مرسڈیز کار کو مکمل طور پر جلاکر راکھ کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روسی یوٹیوبرکی تین کروڑ روپے کی مرسڈیز نذر آتش کرنے کی ویڈیو وائرلروس کے ایک اور معروف وی لاگر نے میں اپنی مہنگی ترین مرسڈیزاے ایم جی جی63 کو نذر آتش کردیا کیونکہ وہ ہر وقت خراب رہتی تھی اور وہ اس کی سروس کروا کر تنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی یوٹیوبرکی تین کروڑ روپے کی مرسڈیز نذر آتش کرنے کی ویڈیو وائرلروس کے ایک اور معروف وی لاگر نے میں اپنی مہنگی ترین مرسڈیزاے ایم جی جی63 کو نذر آتش کردیا کیونکہ وہ ہر وقت خراب رہتی تھی اور وہ اس کی سروس کروا کر تنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-روسی وی لاگر نے اپنی نئی مرسڈیز کو آگ لگادیروسی وی لاگر نے اپنی بالکل نئی مرسڈیز کار کو مکمل طور پر جلاکر راکھ کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روس کا خوفناک انٹر سیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہروسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روس کی ایرو اسپیس فورس نے قازقستان کے سری شگن گراؤنڈ میں ایک نئے میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »