روس، پرندوں کا جھنڈ طیارے کے انجن میں پھنس گیا، ایمرجنسی لینڈنگ، 23 مسافر زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس، پرندوں کا جھنڈ طیارے کے انجن میں پھنس گیا، ایمرجنسی لینڈنگ، 23 مسافر زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Russia

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورال ایئرلائنز کی پرواز اے 321 کی پرواز 226 مسافروں اور سات عملے کے افراد کو لے کر ماسکو کے ہوائی اڈے سے کریمیا کے لیے اڑی تو ایک کلو میٹر دور پرندوں کا جھنڈ طیارے کے دونوں انجن میں پھنس گیا جس کے باعث انجن بند ہوگئے اور لینڈنگ گیئر بھی خراب ہوگیا۔

پائلٹ دمیر یوسوپوف نے ان تمام رکاوٹوں کے باوجود طیارہ کامیابی سے کھیتوں میں اتاردیا، روسی وزارت صحت کے مطابق ایمرجنسی لینڈنگ کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہوئے جن میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔ ایمرجنسی لینڈنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، دیگر مسافروں کو ایئرپورٹ روانہ کردیا گیا۔ایک مسافر کا کہنا تھا کہ طیارے کے اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد طیارے نے شدید جھٹکے کھانے شروع کردئیے اور جلنے کو بو آنے لگی پھر طیارے نے لینڈنگ کی اور ہم سب نے باہر نکل کر بھاگنا شروع کردیا۔

یاد رہے کہ 2009 میں امریکی پائلٹ نے ہنسوں کے جھنڈ سے ٹکرانے کے بعد اپنا طیارہ دریائے ہڈسن میں اتاردیا تھا۔ خیال رہے کہ رواں سال جون میں روس میں طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران عمارت سے ٹکرا گیا تھا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پرفارم کرنے پر بھارت میں میکا سنگھ کے بائیکاٹ کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہیدگلگت:جشن آزادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے کے واقعے میں 5 افرادشہید Read News Rescue GilgitBaltistan Wall Collapse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تکنیکی مسائل کے باعث اقتصادی زونز پر کام کے آغاز میں تاخیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں: فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے 6 ملزم بری - ایکسپریس اردوبھارتی عدالت نے ویڈیو ثبوت کو قبول نہیں کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »