روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے معاشی نظام مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعمیرات سیکٹر کے لیے مراعات فراہم کرنے کے حوالے سے بتایا گیا کے اس شعبے سے متعلقہ صنعتوں کو جلد ٹیکس مراعات دے دی جائیں گی

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اپنی معاشی اصلاحات کے لیے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔ — فوٹو بشکریہ پی آئی ڈی

یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں اپنی بنی گالہ رہائش گاہ میں معاشی ٹیم کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ بیمار صنعتوں کی بحالی کے حوالے سے وزیر اعظم کوآگاہ کیا گیاکہ کل 687 ایسے یونٹس ہیں جن کو فوری طور پر بحال کرنے کے لئےاقدامات کیے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ 60 دن کے اندر ایک مفصل منصوبہ بندی کے تحت ان یونٹس کو بحال کرنے کے لیے جن قوانین اور انتظامی اصلاحات کی ضرورت ہے، ان کو مکمل کیا جائے۔

وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ ایک ہفتے میں ایس ایم ایز کے فروغ کے لیے مکمل ایکشن پلان پیش کیا جائے جس میں مختلف اہداف مکمل کرنے کے لیے مخصوص میعاد کا تعین شامل ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے بجائے لنگرخانے کھول رہی,چین نے صنعتیں لگا کر ملک کو غربت سے نکالا:مریم اورنگزیبحکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے بجائے لنگرخانے کھول رہی,چین نے صنعتیں لگا کر ملک کو غربت سے نکالا:مریم اورنگزیب Pakistan PMLN MarryamAurrangzeb MediaTalk PTIGovt pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A PTIofficial MoIB_Official pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A PTIofficial باوُ پہلے سب کچھ گروی رکھ کے قرض لے چکے اب یہی بچتا تھا ۔۔😂 pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A PTIofficial Longer khane khila to Nabion aur walioon ki sunnat hai . Jab Nawaz shareef ne langer khola tha us waqat teri kon so cheez khuly thi keh bol nai pai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”دنیا کے آدھے مزدور بے روزگار ہونے والے ہیں“ خطرے کی گھنٹی بج گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس کے متعلق عالمی ماہرین کافی عرصے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کے ڈاکٹروں نے بھی مریضوں کیلئے مشکل کھڑی کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »