روزگار اسکیم؛ 12 لاکھ ملازمین کے لیے 125 ارب کے قرضوں کی منظوری دی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی روزگار اسکیم کے تحت مختلف بینکوں نے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری دے دی جس سے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں گی۔

ایس بی پی کے مطابق 10 جولائی 2020ء تک مختلف بینکوں کی جانب سے 2068 اداروں کی جانب سے روزگار اسکیم کے تحت قرضہ کے حصول کی درخواستوں کی منظوری دی گئی اور منظور شدہ قرضہ جات کی کل مالیت 125.9 ارب روپے ہے جس سے ان اداروں کے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخوہیں ادا کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزگار اسکیم؛ 12 لاکھ ملازمین کیلیے 125 ارب کے قرضوں کی منظوری دی گئی - ایکسپریس اردواسکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں کے ملازمین کو بے روزگاری سے بچانا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن نے نائب صدر کے عہدے کے لیے خاتون کو چن لیا یہ کون ہیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے خطرناک خبر آگئیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے اندر اور باہر صدر ڈونلڈٹرمپ پر نسل پرستی اور سفید فام بالادستی پر یقین رکھنے کا مبینہ الزام عائد کیا جاتا ہے۔ ان کی الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »