روبوٹک ہاتھوں کو جسم کا حصہ محسوس کرانے والی وی آر ڈیوائس تیار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روبوٹک ہاتھوں کو جسم کا حصہ محسوس کرانے والی وی آر ڈیوائس تیار

آج کے مصروف دور میں ملٹی ٹاسکنگ کے بغیر کام کرنا مشکل لگتا ہے اور ہم میں سے بیشتر افراد کئی بار مذاق میں کہتے ہیں کہ کاش ہمارے 4 ہاتھ ہوتے تو کتنا اچھا ہوتا۔جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی، کیو یونیورسٹی اور ٹویوہاشی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک ایسی ورچوئل رئیلٹی ڈیوائس تیار کی ہے جو صارفین کو اضافی روبوٹک بازو اپنے پیروں سے کنٹرول کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔میں حصہ لیا ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے یہ روبوٹک بازو ہمارے ہی جسم کاحصہ...

محققین نے رضاکاروں پر اس کے متعدد تجربات کیے تاکہ دیکھا جاسکے کہ لوگوں کو اضافی 'ہاتھوں' سے کیسا محسوس ہوتا ہے۔ ان افراد کو ورچوئل ہیڈ سیٹس کے ذریعے ایک ورچوئل ماحول میں پہنچایا گیا جہاں ان کے ساتھ 2 اضافی روبوٹک ہاتھ بھی تھے۔ اس کے بعد رضاکاروں کو خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے کنٹرولز کے ذریعے پیروں کی مدد سے روبوٹک ہاتھوں کو استعمال کرنے کی تربیت دی گئی اور ہدایت کی گئی کہ 'اصل' ہاتھ استعمال نہ کریں۔بعد ازاں سوالات کے ذریعے رضاکاروں سے پوچھا گیا کہ انہیں اس تجربے سے کیسا محسوس ہوا، جس پر متعدد افراد نے کہا کہ انہیں یہ روبوٹک ہاتھ جسم کا ہی حصہ محسوس ہورہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ اب دماغی ماہرین کے ساتھ مل کر تحقیق کو آگے بڑھائیں گے تاکہ جان سکیں کہ اس طرح کے تجربے سے ہمارے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے جاسوسی کیلئے ڈیوائس لگانے والے ملازم کو معاف کردیاعمران خان نے جاسوسی کیلئے ڈیوائس لگانے والے ملازم کو معاف کردیا arynewsurdu ImranKhan 😂😂😂😂 اسلام میں چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے معاف کردیا ٹھیک ہے لیکن اگلی چوری نہ کرے اس لئے اسکے ہاتھ ہی کاٹ دیں یہ چوری ہی ہے کہ کسی کی خفیہ باتیں باہر پہنچائی جائیں عظیم لیڈر ایسا ھی ھوتا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات اتوار کو، ہمارے امیدواروں کو ووٹ دیں: عمران خان، بلاول کی اپیلحیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Plz Imran Khan ko vote dain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے پرکتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ سروے کے نتائج آگئےسروے نتائج کے مطابق 48 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کو ہٹانے کی وجہ مہنگائی اور 46 فیصد نے امریکی سازش کو قرار دیا Lanat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ ججزکو گاڑی فراہم کرنےکی تجویز باعث شرم ہے، فائز عیسٰی کا چیف جسٹس کو خطعدالتی ضابطہ اخلاق اور حلف کے تحت جج خود کو مراعات کے لیے عہدے کا استعمال نہیں کرسکتا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی زبردست💪💪💪💪 شرم کی باتیں دیکھو کون کر رہے ہیں جنہیں شرمُ خود نہیں آتی جینا ہے تو جسٹس قاضی فائیز عیسی کی طرح جیو ورنہ جی توبندیال اعجاز منیب سجاد بھی رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی انجینئر ''جاسوس محبوبہ کو دل کیساتھ ساتھ میزائل ٹیکنالوجی کے راز بھی دے بیٹھافیس بک پر دوستی کرکے لڑکی نے بھارتی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری میں کام کرنیوالے انجینئر سے میزائل ٹیکنالوجی کی ساری معلومات لے لیں کوئ فائدہ نہیں نیوٹرل نے پیسے لے کر وہ راز واپس کر دینے ہیں Facebook
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹائفائیڈ بیکٹیریا موجودہ ادویہ کو تیزی سے بے اثر کر رہا ہے - ایکسپریس اردوسالمونیلا ٹائفائی بیکٹیریا کا جینیاتی مطالعہ بتاتا ہے کہ یہ سخت جان اور تیزی سے پھیلاؤ کا حامل ہوچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »