روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کے 11 کھلاڑی کون ہونگے۔۔جا نیے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روایتی حریف بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے 11 کھلاڑی کون ہونگے۔۔جا نیے

میدان میں اترے گی۔نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف اہم میچ میں سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترنے کی منصوبہ بندی کی ہے، اگر فٹنس مسائل نہیں ہوئے تو وارم اپ والا سکواڈ ہی بھارت کے خلاف میچ میں

حصہ لے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد رضوان، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک اور آصف علی کو ترجیج دینے کا امکان ہے جبکہ عماد وسیم، شاداب خان، حسن علی، حارث رؤف اور شاہین آفریدی بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹوں سےہرا دیابھارت نے 189 رنز کا ہدف19 ویں اوور کی آخری گیند پر تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ بھارت کی جانب سے دونوں اوپنرز نے اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔ Wadiya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔  عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔  انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔  کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان ایشو پر بھارت میں کانفرنس پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت11:59 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت نے افغانستان کے ایشو پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: کیرالہ میں سیلابی صورتحال، دلہا دلہن کی برتن میں بیٹھ کر تقریب تک رسائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی 11افراد جانبحق 663نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا اموات میں مزیدکمی، 11افراد جانبحق ،663نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients Infection Recovered Healthy GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دیوارم اپ میچ: بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے دی ARYNewsUrdu INDvENG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »